مندرجات کا رخ کریں

فضل حق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل حق
(انگریزی میں: Fazle Haq ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
گورنر خیبر پختونخوا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 اکتوبر 1978  – 12 دسمبر 1985 
معلومات شخصیت
پیدائش 10 ستمبر 1928ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مردان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 اکتوبر 1991ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیفٹیننٹ جنرل فضل حق' صوبہ خیبر پختونخواہ کے اکتوبر 1978ء سے دسمبر 1985ء تک گورنر اور 15ویں وزیر اعلیٰ رہے
جنرل فضل حق 10ستمبر 1928ء کو محلہ بیران ضلع مردان میں پیدا ہوائے اور اپنی ابتدائی تعلیم مردان اور کوہاٹ سے حاصل کی، انھیں پرنس آف والز رائل انڈین ملٹری کالج (RIMC)دیھرادون انڈیا بھیجا گیا اور 1948ء میں پاکستان ملٹری اکیڈمی سے کمیشن حاصل کر کے بحیثیت لیفٹیننٹ بھرتی ہوئے۔ انھوں نے پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر کام کیا اور 11کور کے کمانڈر رہے۔جنرل فضل حق 1988ء میں سینیٹر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مئی1988ء میں اسی صوبے کے ارکان صوبائی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔ جنرل فضل حق 1991ء میں 3اکتوبر کو نا معلو م افراد کے فائرنگ سے شہید ہوئے تھے،[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بنام: Fazl-Haq — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
  2. https://dailypakistan.com.pk/27-Oct-2016/467688

بیرونی روابط

[ترمیم]
سیاسی عہدے
ماقبل  گورنر خیبر پختونخوا
1977–1985
مابعد 
ماقبل  نگران حکومت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
1988
مابعد