کتابوں کی فہرست جن پر بھارت میں پابندی ہے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان کتابوں یا مخصوص متون پر پابندی کی فہرست ہے جن پر بھارت بھر میں یا بھارت کی ریاست یا ریاستوں میں پابندی ہے۔

ملک گیر[ترمیم]

اس ان کتابوں کی فہرست ہے جن پر بھارت بھر میں پابندی ہے۔

تاریخ کام مصنف یادہانی
1910 آریل ارو پنگو سبرمنیا 1910ء میں یہ افسانہ سبرمنیا بھارتی نے لکھا اور خود شائع کیا جس کی قیمت تین انس رکھی۔ یہ تمل زبان کا پہلا افسانہ تھا۔[1]
1924 رنگیلا رسول نامعلوم[1] مئی 1924ء میں، یہ اردو کتابچہ لاہور سے شائع ہوا۔ کتابچے میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خواتین سے تعلقات کی نوعیت کے حوالے سے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ناشر، راج پال،[2] پرحکومت پنجاب کی طرف سے دفعہ 153A تعزیرات ہند کے قانون نفرت انگیز تقریر کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی۔ حتمی فیصلہ مئی 1927ء کو آيا۔[2] عدالت نے ناشر کو انتباہ کے ساتھ بری کر دیا اور فیصلے میں کہا کہ قانون میں کسی فوت شدہ شخص پر تحریری طنز کی ممانعت موجود نہیں۔[1][3] 6 اپریل 1929 کو ناشر کو قتل کر دیا گيا۔[3][4] قاتل، ایک مسلمان نوجوان علم دین تھا، جسے سزائے موت سنائی اور31 اکتوبر 1929ء کو عمل درآمد کیا گیا۔[5]
1934 ہندو جنت میکس وائلی اسے بھارت نہیں لایا جا سکتا۔[6] میکس وائلی، اڑنے والی راہبہ  ٹی وی شو کا خالق، لاہور میں معلمی کے دوران میں اس کتاب کے لیے تحقیق کی۔[7] ناول بھارت میں امریکی مشنریوں کے کام سے متعلق سوالات اٹھاتا ہے۔[8][9] [10]
1933 انگارے مختلف یہ 1932 میں شائع ہونے والی سجاد ظہیر، احمد علی، رشید جہاں اور محمودالظفر کی کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں مسلمان مذہبی رہنماؤں پر تنقید کی گئی تھی۔[11] 1933 میں، اس پہ برطانوی نوآبادیاتی حکومت کی طرف سے پابندی لگا دی گئی تھی۔[9]
1936 مدر انڈیا کا اصل چہرا Katherine Mayo اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[6] یہ ئلسٹریٹیڈ کتاب بہت مشہور ہے موہن داس گاندھی اسے "ایک ڈرین انسپکٹر کی رپورٹ" کہتے۔[12]
1936 بوڑھے فوجی صاحب Frank Richards کتاب جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[6] کتاب ایک تجربہ کار سپاہی کے طور پر برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے میں مصنف کے بیتے وقت کی یادداشتوں پرمبنی ہے۔[9]
1937 لنگم کی سرزمین آرتھر میل اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[6] کتاب ہندو مت، ذات پات اور phallicism کے بارے میں ہے۔[13]
1940 پراسرار بھارت موکی سنگھ کتاب  جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[6] کتاب میں مبینہ طور پر دقیانوسی تصورات مذکور تھے۔[14]
1945 سگندت گارڈن: شام میں جنسی زندگی کی بشریات برنارڈ سٹرن اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15] یہ مشرق وسطی (سرزمین شام) کے عوام کی جنسی طریقوں اور شادی تدفین کے بارے میں ایک کتاب ہے۔[16] کتاب مبینہ طور پر جنسی لحاظ سے فحش تھی۔[14]
1950 پاکستان پس منظر و پیش منظر حمید انور یہ کتاب، اصل میں اردو، جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]
1950 فائر بندی آغا بابر یہ کتاب، اصل میں اردو میں ہے، جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]
1950 خاک اور خون نسیم حجازی یہ کتاب، اصل میں اردو میں ہے، جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]
1952 چادرہ موہنی یہ کتاب، اصل میں اردو میں ہے، جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]
1952 معرکہ سومنات محمد صادق حسین صادق سردھنوی یہ کتاب، اصل میں اردو میں ہے، جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]
1954 بھوپت سنگھ Kaluwank Ravatwank یہ کتاب، اصل میں گجراتی زبان، جسے بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]
1954 مذہب انسانیت کے لیے کیا ہے اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15] یہ کتاب واچ ٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی نے شائع کی۔[17] یہ کتاب مشرقی مذاہب کو مسترد کرنے کی کوشش کرتی ہے۔[18]
1955 رام ری ٹولڈ Aubrey Menen اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]یہ ایک کھیل/پلے تھا[19] جو رامائن کا پُرمذاق جُل تھا۔[20] یہ اوادی کے بعد بھارت میں مسدود کی جانے والی ابتدائی کتابوں میں سے ایک ہے۔[19] امریکی اشاعت کو صرف دا رامیانا کہا جاتا تھا۔[20]
1955 Dark Urge رابرٹ و۔ ٹیلر اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[15]
1958 قیدی کشمیر عزیز بیگ اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[21]
1959 بھارت کا دل الیگزینڈر کیمبل اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[21] الیگزینڈر کیمبل ٹائم (رسالہ) کا نئی دہلی کا نامہ نگار تھا۔ یہ کتاب بھارتی بیوروکریسی اور اقتصادی پالیسیوں کا ایک افسانہ اور مزاحیہ احتساب ہے۔[22]
1960 The Lotus and the Robot Arthur Koestler This book contains the author's experiences in India and جاپان۔ The book was highly critical of the cultures of both nations.[23] The book was banned for its negative portrayal of موہن داس گاندھی۔[24]
1962 نائن ہورس تو رام اسٹینلی وولپرٹ اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[21] The book and the movie based on it, both were banned in India. The book was thought to be justifying the actions of نتھو رام گوڈسے who murdered موہن داس گاندھی۔[25] The book also points to the lapse in security.[14][22]
1963 نیپال Toni Hagen اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[21]
1963 عائشہ کورٹ فرسچلر اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[21] اصل جرمن عنوان Aischa:Mohammed's Lieblingfrau (عائشہ: محمد کی پسندیدہ بیوی) تھا۔[26]
1963 غیر مسلح فتح برٹرینڈ رسل اس کتاب میں چین بھارت جنگ میں بھارت کی شکست پر بات کی گئی ہے۔[27]
1964 An Area of Darkness وی ایس ۔ نیپاول بھارت اور اس کی عوام کے کردار کو منفی انداز میں بیان کرنے کی وجہ سے  پابندی ہے۔[22]
1968 The Jewel in the Lotus Allen Edwardes اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[21] Allen Edwardes was the تخلص of a scholar who wrote on Middle East and Oriental erotica.
1969 The Evolution of the British Empire and Commonwealth from the American Revolution Alfred LeRoy Burt اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28]
1969 A Struggle between two lines over the question of How to Deal with U.S. Imperialism Hsiu-chu Fan اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28]
1970 ماسکو کا آدمی Greville Wynne اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28] Greville Wynne was a courier for the British سیکرٹ انٹیلی جنس سروس (MI6)۔ The book is about his involvement with Oleg Penkovsky۔[29] The book was banned for purportedly misrepresenting Indian policies.[23]
1975 صدر اسلام Desmond Stewart اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28] The book purportedly contained grievous factual errors.[23]
1975 نہرو: ایک سیاسی سوانح حیات Michael Edwards اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28] The book purportedly contained grievous factual errors.[23]
1976 آزاد بھارت Charles Bettelheim اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28] It was banned for criticising the policies of the Indian government.[22]
1978 چین کی خارجہ تعلقات 1949 کے بعد سے Alan Lawrence اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28]
1978 The Reminiscence Of The Nehru Age MO Mathai This book explosively describes almost all important personalities of the Nehru times
1979 جس نے گاندھی کو مارا Lourenço de Salvador اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[28] The book was considered inflammatory and ill-researched.[22][23]
1983 The Price of Power: Kissinger and Nixon in the White House سیمور ہرش Briefly banned for alleging مورار جی دیسائی to be a CIA informer.[22] The book claimed that Morarji Desai was paid 20٫000 امریکی ڈالر per year, starting from the time of لنڈن بی جانسن۔ Desai obtained an injunction from the ممبئی ہائی کورٹ for a temporary ban and sued for damages worth 5 million USD in US.[30]
1984 Smash and Grab: Annexation of Sikkim Sunanda K. Datta-Ray The book dealt with India's annexation of سکم۔ The Delhi High Court had stopped its publication after a political officer station in گینگٹاک at the time filed a defamation suit. The book was later allowed for release.[31][32]
1988 The Satanic Verses سلمان رشدی اس کتاب کو بھارت میں درآمد نہیں کیا جا سکتا۔[33] Import ban was imposed after Muslim groups protested that it was blasphemous and hurt their religious sentiments.[22] India was the first country to ban this book.[23]
1989 Soft Target: How the Indian Intelligence Service Penetrated Canada Zuhair Kashmeri
and
Brian McAndrew
The book claims that the Indian intelligence agencies penetrated the Canadian Sikh community, Royal Canadian Mounted Police (RCMP) and Canadian Security Intelligence Service (CSIS) in order to discredit the demand for a separate تحریک خالصتان۔[34]
1991 Understanding Islam through Hadis Ram Swarup The book, originally published in 1982, was banned for its critique of political Islam.[27]
1995 The Moor's Last Sigh سلمان رشدی The book contained a character resembling بال ٹھاکرے، the leader of the right-wing party شیو سینا۔ The book faced protests from the party. The book also contained a dog named, Jawaharlal, named after India's first Prime Minister, جواہر لعل نہرو۔ Prime Minister نرسمہا راؤ unofficially banned the book. In ستمبر 1995, the local publishers Rupa & Co. were asked to stop selling the book. Rupa & Co. decided to approach the بھارتی عدالت عظمیٰ in response.[35] The court the declared the ban unconstitutional in فروری 1996.[36] However, book sellers were reluctant to stock the book in مہاراشٹر، the home of Shiv Sena, due to the fear of وندالیت۔[37]
2005 The True Furqan Al Saffee, Al Mahdee Banned for purportedly mocking Islam.[22] The book has been allegedly written by a Christian evangelical group to proselytise Muslims.[23] The import of this book is strictly prohibited.[38]
2014 Santsurya Tukaram
and
Loksakha Dnyaneshwar
آنند یادو A پونے court ordered the copies of the books to be destroyed in جون 2014. The complaint Jaisingh More had claimed that the book was derogatory to تکارام and Dnyaneshwar۔ The publishers defended the book. And the author's daughter stated that they will appeal in a higher court.[39]
2017 22's Diary P, Maîtresse Banned for the humiliation and degradation of the male husbands role. Graphic sexual content of the wife and her lovers brutalizing her husband. The import of this book is strictly prohibited.[40]

دیگر کتابیں جن پر پابندی لگوانے کی کوشش کی گئی[ترمیم]

This section lists books that have been legally challenged to impose a ban or to exclude from a syllabus. Some books listed here are unavailable or were unavailable for some time in India or parts of it, due to pending court decisions or voluntary withdrawal by the publishers.

تاریخ کام مصنف یادہانی
1997 سسکتے لوگ اروندھتی رائے A lawyer named Sabu Thomas from کیرلا filed an obscenity case against the author, claiming that Chapter 21 contains obscene scenes.[41]
1998 The Polyester Prince: The Rise of Dhirubhai Ambani Hamish McDonald This unofficial biography of دھیرو بھائی امبانی never went to print because Harper Collins anticipated legal action from the Ambani family.[22][42]
2000 Towards Freedom Sumit Sarkar
and
K. N. Panikkar
The 10-volume history book project was halted by the Indian Council of Historical Research in early 2000, allegedly because it showed اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا in a badlight. The project was revived in 2004.[43]
2001 Holy Cow: Beef in Indian Dietary Traditions Dwijendra Narayan Jha A preview of the book was posted on a website initially which triggered the controversy.[44][45] A spokesperson for the وشو ہندو پریشد[44] stated that the book was an attempt to insult ہندوs. The book allegedly said that beef was eaten by ancient Indians. The author received anonymous threat calls and had to be provided a police escort.[45][46] A civil court in Andhra Pradesh put a temporary stay order on the book until verdict.[46] Pushpesh Pant[44] supported the book by stating that the evidence exists in historical and mythological texts. The book is also known as The Myth of the Holy Cow۔[45]
2002 Five Past Midnight in Bhopal Dominique Lapierre
and
Javier Moro
The book is a dramatized account of the Bhopal disaster۔ In 2002, Swaraj Puri filed a defamation suit against the authors worth 10 million امریکی ڈالر۔ Puri, who was the police commissioner of Bhopal during the disaster is mentioned in the book.[47][48] In 2009, the court put an order to halt publication of the book.[47][48] But, the Madhya Pradesh High Court revoked the order later.[49]
2008 The Lives of Sri Aurobindo Peter Heehs On 5 نومبر 2004, the اوڈیشا ہائی کورٹ put a stay order on the release of the book, after a petition was filed.[50] The petitioner alleged that the book is blasphemous in nature and defamatory regarding اروند گھوش's character.[50][51]
2010 The Red Sari (El Sari Rojo) Javier Moro The book was originally published in اکتوبر 2010[52] in Spanish. The book is a fictional[52] novel allegedly based on سونیا گاندھی۔ Moro claimed that انڈین نیشنل کانگریس lawyers and spokesperson Abhishek Singhvi had written to his publishers demanding them to withdraw the book from shops.[52][53] Abhishek Singhvi claimed that the book violated a person's privacy for monetary gain.[54] The book was finally released in India in جنوری 2015.[55]
2010 Such A Long Journey روہنٹن مستری On 4 اکتوبر 2010, this 1990 مین بکر پرائز nominated book was removed from the Bachelor of Arts (English) syllabus of the ممبئی یونیورسٹی، after Bharatiya Vidyarthi Sena, the student-wing of the شیو سینا protested. The book allegedly contained anti-Shiv Sena passages and remarks derogatory to Maharastrians.[56][57] The protests were led by آدتیہ ٹھاکرے۔[56] Mistry later expressed his dismay in an کھلا خط to the university.[56]
2013 Dhundi Yogesh Master The author of the کنڑا زبان novel was arrested on 29 اگست 2013, after several Hindu organisations accused the book of containing objectionable material against the god گنیش۔ The author was charged under Section 295 A and 298 of the تعزیرات ہند۔[58] The complaint was filed by Sri Ram Sene leader Pramod Muthalik، and others.[59]
2014 Sahara: The Untold Story Tamal Bandyopadhyay Sahara India Pariwar moved Calcutta High Court in دسمبر 2013 seeking a stay and filed a Rs. 200 crore defamation suit against the author. In جنوری 2014, a stay order was issued by the court. In اپریل، both the parties reached an out of court settlement following which the book was published with a disclaimer given by Sahara.[60][61]
2014 The Descent of Air India Jitendra Bhargava The publisher, Bloomsbury India، agreed to withdraw all copies of the book, after former Aviation Minister Praful Patel filed a defamation suit in a Mumbai court. The publisher also issued a public apology.[62][63]
2015 Madhorubhagan
(One Part Woman)
پیرومال مروگن The writer asked publishers to withdraw all his books from the market and announced that he was giving up writing on 13 جنوری 2015.[64] The بھارتیہ جنتا پارٹی، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ and other Hindu groups had protested his book, and demanded its ban and his arrest. They had alleged that he had portrayed the Kailasanathar temple in تروچینگوڑے and its women devotees in bad light. The English translation of the book is known as One Part Woman۔[65]
2015 Korkai Joe D'Cruz A complaint was filed against the author in جون 2015 in a توتوکوڈی، تمل ناڈو court alleging the novel had portrayed fishermen, مسیحیت، priests and nuns in bad light.[66]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جان ڈبلیو سیل، جان وٹسن سیل (22 اگست 2002)۔ ہیلے: برطانوی سامراج کا ایک مطالعہ، 1872–1969۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 145۔ ISBN 978-0-521-52117-8۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  2. ^ ا ب جین تھرسبی آر (1975)۔ برطانوی ہند میں ہندو مسلم تعلقات: مطالعہ تنازعات اورشمالی بھارت میں فرقہ وارانہ تحریکیں 1923–1928۔ BRILL۔ صفحہ: 42۔ ISBN 978-90-04-04380-0۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  3. ^ ا ب Girja Kumar (1 جنوری 1997)۔ The Book on Trial: Fundamentalism and Censorship in India۔ Har-Anand Publications۔ صفحہ: 55, 58۔ ISBN 978-81-241-0525-2۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  4. Ayesha Jalal (4 جنوری 2002)۔ Self and Sovereignty: Individual and Community in South Asian Islam Since 1850۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 295۔ ISBN 978-0-203-18624-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  5. The Punjab Bloodied, Partitioned and Cleansed۔ Rupa Publications۔ ISBN 978-81-291-2125-7۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  6. ^ ا ب پ ت ٹ "Prohibition on Importations into India (Part 1)"۔ Chennai Customs (Government of India)۔ اپریل 13, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  7. "Class of 1927 Letter"۔ Half-Century Annalist Letters۔ Hamilton College۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  8. Sujit Mukherjee (1 جنوری 1993)۔ Forster and Further: The Tradition of Anglo-Indian Fiction۔ Orient Blackswan۔ صفحہ: 256۔ ISBN 978-0-86311-289-8۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  9. ^ ا ب پ The Encyclopedia of Twentieth-Century Fiction۔ John Wiley & Sons۔ 8 دسمبر 2010۔ صفحہ: 1003۔ ISBN 978-1-4051-9244-6۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  10. Raj Kumar Gupta (1 جنوری 1986)۔ The Great Encounter: A Study of Indo-American Literature and Cultural Relations۔ Abhinav Publications۔ صفحہ: 179۔ ISBN 978-81-7017-211-6۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  11. Department of English, University of Delhi (1 ستمبر 2005)۔ The Individual and Society۔ Pearson Education India۔ صفحہ: 37۔ ISBN 978-81-317-0417-2۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015 
  12. Katherine Mayo
  13. "The land of the lingam"۔ Library Catalog۔ ییل یونیورسٹی۔ 11 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  14. ^ ا ب پ Nilanjana S. Roy (23 مئی 2006)۔ "Banned in India: The 1930s-1960s"۔ Business Standard۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  15. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ "Prohibition on Importations into India (Part 2)"۔ Chennai Customs (Government of India)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  16. "The scented garden; anthropology of the sex life in the Levant"۔ Library Catalog۔ Stony Brook University۔ 11 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  17. "What has religion done for mankind"۔ Library Catalog۔ یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  18. Tony Wills (1 فروری 2007)۔ A People for His Name: A History of Jehovah's Witnesses and an Evaluation۔ Lulu.com۔ صفحہ: 235۔ ISBN 978-1-4303-0100-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  19. ^ ا ب Arvind Krishna Mehrotra (جنوری 2003)۔ A History of Indian Literature in English۔ C. Hurst & Co. Publishers۔ صفحہ: 192۔ ISBN 978-1-85065-681-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  20. ^ ا ب P. Lal (1964)۔ Great Sanskrit Plays۔ New Directions Publishing۔ صفحہ: 291۔ ISBN 978-0-8112-0079-0۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  21. ^ ا ب پ ت ٹ ث Prohibition on Importations into India (Part 3)، Chennai Customs (Government of India)، 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  22. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح Hasan Suroor (3 مارچ 2012)۔ "You can't read this book"۔ The Hindu۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  23. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Nilanjana S. Roy (30 مئی 2006)۔ "Banned books in India: 1970s-2006"۔ Business Standard۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  24. Shoji Yamada (29 نومبر 2011)۔ Shots in the Dark: Japan, Zen, and the West۔ University of Chicago Press۔ صفحہ: 215۔ ISBN 978-0-226-94765-5۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  25. Sujit Mukherjee (1 جنوری 1993)۔ Forster and Further: The Tradition of Anglo-Indian Fiction۔ Orient Blackswan۔ صفحہ: 261۔ ISBN 978-0-86311-289-8۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  26. "Ayesha"۔ Open Library۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  27. ^ ا ب "Publish and be banned"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 18 جولائی 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015 
  28. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ Prohibition on Importations into India (Part 4)، Chennai Customs (Government of India)، 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2013 
  29. Nigel West (26 جنوری 2007)۔ Historical Dictionary of Cold War Counterintelligence۔ Scarecrow Press۔ صفحہ: 378۔ ISBN 978-0-8108-6463-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  30. "Desai Obtains Ban On Hersh Book in India"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 14 جولائی 1983۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  31. "Booked but not read: When the law is used for a private agenda"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 15 فروری 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015 
  32. "Lifting the 'sacred veil' on Sikkim"۔ Business Standard۔ 25 فروری 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015 
  33. "Soft Target: How the Indian Intelligence Service Penetrated Canada, Zuhair Kashmeri and Brian McAndrew"۔ ہف پوسٹ (Canada)۔ 28 نومبر 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015 
  34. "Another Rushdie Novel, Another Bitter Epilogue"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2 دسمبر 1995۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2014 
  35. Madelena Gonzalez (2005)۔ Fiction After the Fatwa: Salman Rushdie and the Charm of Catastrophe۔ Rodopi۔ صفحہ: 12۔ ISBN 90-420-1962-X۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2014 
  36. Ralph J. Crane، Radhika Mohanram (2000)۔ Shifting Continents/colliding Cultures: Diaspora Writing of the Indian Subcontinent۔ Rodopi۔ صفحہ: 106, 115۔ ISBN 90-420-1271-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2017 
  37. Anupam Prakash (7 ستمبر 2005)۔ "Notification No. 78 /2005-Customs (N.T.)"۔ Central Board of Excise and Customs۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  38. "'Destroy' defamatory books on saints: Court"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 11 جون 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2014 
  39. Anupam Prakash (7 ستمبر 2017)۔ "Notification No. 78 /2005-Customs (N.T.)"۔ Central Board of Excise and Customs۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  40. "A Novelist Beginning With a Bang"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 29 جون 1997۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2014 
  41. "The Prince made them wince"۔ میڈ ڈے۔ 29 ستمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  42. "'Towards Freedom' project revived"۔ The Hindu۔ 21 ستمبر 2004۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2014 
  43. ^ ا ب پ Jyotsna Singh (9 اگست 2001)۔ "Beef book sparks Hindu protest"۔ بی بی سی نیوز۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  44. ^ ا ب پ Emily Eakin (17 اگست 2002)۔ "Holy Cow a Myth? An Indian Finds The Kick Is Real"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  45. ^ ا ب "Book on beef-eating runs into trouble"۔ The Hindu۔ 8 اگست 2001۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  46. ^ ا ب "Court stops sale of book on Bhopal gas tragedy"۔ 9 اگست 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  47. ^ ا ب "Court restrains publishing of book"۔ The Hindu۔ 15 جولائی 2009۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  48. "MP HC stays ban on book 'Five Past Midnight in Bhopal'"۔ IndLaw News۔ 10 اکتوبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  49. ^ ا ب "HC brakes on biography"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 5 نومبر 2008۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  50. "Orissa HC sets condition for release of Sri Aurobindo's biography"۔ IndLaw News۔ 11 اپریل 2008۔ 9 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2013 
  51. ^ ا ب پ Charmy Harikrishnan (2 جون 2010)۔ "Latest target for Congress censors: book on Sonia's life"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  52. "Spanish writer threatens to sue Singhvi on Sonia book"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 6 جون 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  53. "Congress hits back at Spanish author"۔ دکن ہیرالڈ۔ 4 جون 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  54. "Controversial Sonia Gandhi book 'Red Sari' now out in India"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 15 جنوری 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  55. ^ ا ب پ Vinaya Deshpande (20 اکتوبر 2010)۔ "Rohinton Mistry protests withdrawal of book"۔ The Hindu۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  56. "Rohinton Mistry's novel removed from syllabus"۔ Sify.com۔ 4 اکتوبر 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013 
  57. "Author of Kannada novel Dhundi arrested"۔ The Hindu۔ 30 اگست 2013۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013 
  58. "'Dhundi' author accused of sharing PDFs online"۔ The Hindu۔ 7 اکتوبر 2013۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2013 
  59. "'Sahara withdraws case against Mint journalist's book'"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2014 
  60. "Sahara gets stay on book release, files Rs 200-cr defamation suit against author"۔ Business Standard۔ 14 جنوری 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2014 
  61. "Bloomsbury withdraws ex-AI official's book to save Praful 'embarrassment'"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 16 جنوری 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2014 
  62. "Three-way tussle over 'The Descent of Air India'"۔ بزنس لائن۔ 17 جنوری 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2014 
  63. "Perumal Murugan gives up writing"۔ The Hindu۔ 13 جنوری 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2015 
  64. "BJP, RSS seek ban on Tamil novel, arrest of author"۔ The Hindu۔ 27 دسمبر 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2015 
  65. "Summons to writer Joe D' Cruz"۔ The Hindu۔ 5 جون 2015۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2015