"پاکستان میں 2022ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 117: | سطر 117: | ||
====فروری==== |
====فروری==== |
||
*[[2 فروری]]: جسٹس عمر عطاء بندیال نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف اُٹھایا۔<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1176695/</ref> |
*[[2 فروری]]: جسٹس عمر عطاء بندیال نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف اُٹھایا۔<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1176695/</ref> |
||
*[[3 فروری]]: اسلام آباد کے 4 سیکٹرز میں ججز، سرکاری ملازمین کو پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم غیر آئینی قرار <ref>https://https://jang.com.pk/news/1045706/</ref> |
*[[3 فروری]]: اسلام آباد کے 4 سیکٹرز میں ججز، سرکاری ملازمین کو پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم غیر آئینی قرار <ref>https://https {{wayback|url=https://https/ |date=20200625000000 }}://jang.com.pk/news/1045706/</ref> |
||
*[[3 فروری]]: پنجگور اور نوشکی میں 15 دہشت گرد مارے گئے، مزید 5 گھیرے میں ہیں، وزیر داخلہ<ref>https://https://www.dawnnews.tv/news/1176771//</ref> |
*[[3 فروری]]: پنجگور اور نوشکی میں 15 دہشت گرد مارے گئے، مزید 5 گھیرے میں ہیں، وزیر داخلہ<ref>https://https {{wayback|url=https://https/ |date=20200625000000 }}://www.dawnnews.tv/news/1176771//</ref> |
||
*[[5 فروری]]:صبح 09:16:04 پر اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ کی شدت 5.9 ریکٹر اسکیل محسوس کی گئی جبکہ زلزلہ کی زیرِ زمین گہرائی 210 کلومیٹر تھی۔<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1176882/</ref> |
*[[5 فروری]]:صبح 09:16:04 پر اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ کی شدت 5.9 ریکٹر اسکیل محسوس کی گئی جبکہ زلزلہ کی زیرِ زمین گہرائی 210 کلومیٹر تھی۔<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1176882/</ref> |
||
*[[25 فروری]] –[[30 مارچ]]: '''[[پاکستان کپ 2021-22ء]]''' <ref>https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/pcb-confirms-schedule-of-266-match-2021-22-domestic-season.html</ref> <ref>https://www.samaa.tv/sports/2021/01/khyber-pakhtunkhwa-win-pakistan-cup-2021/</ref> <ref>https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/157-match-senior-events-schedule-announced.html</ref> <ref>https://www.thenews.com.pk/latest/875696-heres-pakistans-domestic-cricket-schedule-for-2021-22</ref> |
*[[25 فروری]] –[[30 مارچ]]: '''[[پاکستان کپ 2021-22ء]]''' <ref>https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/pcb-confirms-schedule-of-266-match-2021-22-domestic-season.html</ref> <ref>https://www.samaa.tv/sports/2021/01/khyber-pakhtunkhwa-win-pakistan-cup-2021/</ref> <ref>https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/157-match-senior-events-schedule-announced.html</ref> <ref>https://www.thenews.com.pk/latest/875696-heres-pakistans-domestic-cricket-schedule-for-2021-22</ref> |
نسخہ بمطابق 14:08، 11 فروری 2022ء
عہدیداران
قومی حکومت
صوبائی حکومتیں
صوبہ | گورنر | وزیر اعلیٰ | پارٹی | حکومت کی قسم | چیف جسٹس |
---|---|---|---|---|---|
بلوچستان | سید ظہور احمد آغا | عبد القدوس بزنجو | BAP | Collision | Naeem Akhtar |
گلگت بلتستان | راجہ جلال حسین مقپون | خالد خورشید | PTI | Majority | Muhammad Ajmal Gondal |
خیبر پختونخوا | شاہ فرمان | محمود خان | PTI | Majority | قیصر رشید خان (عدالت عالیہ پشاور) |
پنجاب، پاکستان | چودھری محمد سرور | سردار عثمان بزدار | PTI | Collision | محمد امیر بھٹی (عدالت عالیہ لاہور) |
سندھ | عمران اسماعیل | سید مراد علی شاہ | PPP | Majority | احمد علی شیخ |
واقعات
جنوری
- مزید پڑھیں: سانحہ مری 2022ء
- یکم جنوری: خیبرپختونخوا میں پشاور سمیت اکثر اضلاع میں 5.3 شدت زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد تھی۔ [1]
- 4 جنوری: ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں، برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ۔[2][3]
- 7 جنوری: مری، گلیات میں شدید برف باری، سیاحوں کی مری آمد پر عارضی پابندی عائد کردی گئی۔[4]
- 7 جنوری: سانحہ مری 2022ء، مری میں شدید برف باری اور برفانی طوفان کے باعث سیاحوں کی گاڑیاں سڑکوں پر پھنس گئیں۔ گاڑیاں پھنس جانے کے باعث دم گھٹ جانے سے 23 افراد جاں بحق ہوئے۔[5] [6] [7] [8] [9] [10] [11] [12] [13] [14] [15] [16] ابتدائی خبروں کے تحت برفباری میں پھنسے ایک ہی خاندان کے 8 افراد سمیت 22 سیاح جاں بحق۔[17] سیاحوں کو مری نہ آنے اور گلیات کا سفر کرنے پر پابندی عائد۔[18]
- 8 جنوری: مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ مری میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔[19] پاک فوج کی ٹیمیں سانحہ کے پیش نظر مری پہنچ گئیں۔[20][21]
- 8 جنوری: وزیراعظم پاکستان کا سانحہ مری 2022ء سے متعلق تحقیقات کا حکم جاری۔ابتدائی تحقیقات میں مری کی انتظامیہ کی غفلت پائی گئی۔[22][23][24]
- 9جنوری: مری میں سانحہ مری کے پیش نظر مری میں بڑی سڑکیں کلیئر کردی گئیں، بحالی کا کام جاری۔[25]
- 9 جنوری: حکومت پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا۔ [26]
- 10 جنوری: حکومت پنجاب نے مری کا نام ضلع کوہسار رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ [27]
- 10 جنوری:حکومت پنجاب نے سانحہ مری کے لواحقین کے لیے 1 کروڑ 76 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔[28]
- 10 جنوری: سانحہ مری کی تحقیقات (انکوائری) کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی گئی۔حادثےکی تحقیقات کے لیے قائم پانچ رکنی کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب ظفر نصراللہ کے سپرد کی گئی۔ [29]
- 13 جنوری: زیر سمندر کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر۔[30]
- 12 جنوری: رؤیت ہلال کا جائزہ لینے کے لئے اور رؤیت ہلال سے متعلق تنازعات کے خاتمہ کے لئے وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے پارلیمانی اُمور بابر اعوان نے پاکستان رویت ہلال کمیٹی بل 2021ء قومی اسمبلی میں پیش کیا۔[31]
- 13 جنوری: کراچی میں نئے سال (2022ء) کی پہلی بارش۔ سردی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔[32]
- 13 جنوری: سانحہ مری کی تحقیقات میں برف ہٹانے والی مشینری میں موجود 20 گاڑیاں ایک ہی مقام پر کھڑے رہنے کا اِنکشاف ہوا۔[33]
- 14 جنوری: شب 21:13:03 پر اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.6 درجہ ریکٹر اسکیل کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ کی گہرائی زیر زمین 100 کلومیٹر جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد تھی۔[34] [35]
- 14 جنوری: بلوچستان میں شدید برفباری اور بارشیں۔ بارشوں کے باعث 14 افراد جاں بحق۔بلوچستان میں 20 سالہ برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔[36]
- 15 جنوری: بہاولپور میں اسکول جانے والے بچوں کے رکشے کی ٹریلر سے ٹکر، 4 بچے جاں بحق، 13 زخمی۔[37]
- 15 جنوری: لاہور میں جامعہ الازہر کی شاخ قائم کرنے کا فیصلہ۔[38]
- 17 جنوری: نامور اداکار رشید ناز طویل علالت کے باعث اِنتقال کرگئے۔[39]
- 18 جنوری: جسٹس عمر عطا بندیال باضابطہ طور پر ملک کے اگلے چیف جسٹس مقرر ۔[40]
- 18 جنوری: بلوچستان کے ضلع بولان میں ریلوئے لائن پر دھماکہ، دھماکہ سے جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اُتر گئی۔ متعدد افراد زخمی ہوئے۔[41]
- 18 جنوری: ملک بھر میں 8 اگست 2021ء کے بعد یومیہ پانچ ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔[42]
- 19 جنوری: سانحہ مری 2022ء میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے 15 افسران کو حکومت پنجاب نے معطل کردئیے۔[43]
- 20 جنوری: 2022ء لاہور بم دھماکہ، لاہور کے انارکلی بازار کی پان منڈی میں خودکار ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکہ سے 3 افراد جاں بحق اور 23 افراد زخمی ہوئے۔[44] [45] [46] [47] [48] [49]
- 21 جنوری: ممتاز پی ٹی وی ڈرامہ رائٹر و شاعر ڈاکٹر ڈینس آئزک انتقال کرگئے۔[50]
- 21 جنوری: رؤیت ہلال کا جائزہ لینے کے لیے وزارتِ مذہبی اُمور نے کمیٹی قائم کردی ۔ کمیٹی کی تشکیل وزارتِ مذہبی اُمور نے دی۔وزارت مذہبی اُمور نے پاکستان رؤیت ہلال ایکٹ 2021ء کی منظوری کے لئے مسودہ ایکٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے جو کہ مارچ 2022ء کے اِختتام تک قانون بن جائے گا۔ اِس قانون کے تحت رؤیتِ ہلال کی جھوٹی شہادت دینے پر گواہ کو 3 سال قید یا 50 ہزار جرمانے یا پھر دونوں سزائیں دی جائیں گی۔ [51]
- 21 جنوری: جسٹس عائشہ اے ملک سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جسٹس مقرر ۔ [52] [53][54] [55] [56] [57] [58] [59] [60]
- 24 جنوری: جسٹس عائشہ اے ملک نے بطور جسٹس آف سپریم کورٹ حلف اُٹھا لیا۔ وہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون جسٹس ہیں۔[61] [62] [63] [64]
- 27 جنوری – 27 فروری: پاکستان سپر لیگ 2022ء [65]
فروری
- 2 فروری: جسٹس عمر عطاء بندیال نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف اُٹھایا۔[66]
- 3 فروری: اسلام آباد کے 4 سیکٹرز میں ججز، سرکاری ملازمین کو پلاٹس الاٹ کرنے کی اسکیم غیر آئینی قرار [67]
- 3 فروری: پنجگور اور نوشکی میں 15 دہشت گرد مارے گئے، مزید 5 گھیرے میں ہیں، وزیر داخلہ[68]
- 5 فروری:صبح 09:16:04 پر اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ کی شدت 5.9 ریکٹر اسکیل محسوس کی گئی جبکہ زلزلہ کی زیرِ زمین گہرائی 210 کلومیٹر تھی۔[69]
- 25 فروری –30 مارچ: پاکستان کپ 2021-22ء [70] [71] [72] [73]
دسمبر
وفیات
- 17 جنوری: رشید ناز، نامور اداکار۔
- 21 جنوری: ڈاکٹر ڈینس آئزک، ممتاز پی ٹی وی ڈرامہ رائٹر و شاعر۔ (پیدائش: 11 جنوری 1951ء)[77]
- 3 فروری: غلام جعفر سالار، قائد اعظم کے سکیورٹی انچارج غلام جعفر سالار کا 105 سال کی عمر میں خانیوال میں انتقال [78]
مزید دیکھیں
ویکی خبروں پر متعلقہ خبریں: Pakistan |
حوالہ جات
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1174886/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175030
- ↑ https://www.dawn.com/news/1667533/cold-wave-grips-parts-of-balochistan-after-rain-snowfall
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175258/
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2337728/respect-the-deceased-celebs-pakistanis-urge-people-to-stop-sharing-videos-of-murree-incident
- ↑ https://apnews.com/article/lifestyle-travel-pakistan-storms-islamabad-bed5b0b212bc7f51b74f163d3f492550
- ↑ https://www.geo.tv/latest/392222-tourists-stranded-as-heavy-snowfall-blocks-roads-in-murree
- ↑ https://www.dawn.com/news/1668318
- ↑ https://tribune.com.pk/story/2337723/over-19-tourists-freeze-to-death-in-murree
- ↑ https://www.dawn.com/news/1668392/met-offices-heavy-snowfall-warnings-went-unheeded
- ↑ https://www.dawn.com/news/1668516/my-worst-experience-tourists-question-blizzard-tragedy-in-murree
- ↑ https://www.dawn.com/news/1668501/major-roads-cleared-in-murree-as-rescue-operation-continues
- ↑ https://en.dailypakistan.com.pk/10-Jan-2022/boycott-tourists-vent-anger-on-murree-hotel-owners-after-deaths-in-snowstorm
- ↑ https://www.aljazeera.com/news/2022/1/10/pakistan-sets-up-committee-to-investigate-murree-deaths
- ↑ https://www.theguardian.com/world/2022/jan/08/heavy-snow-traps-vehicles-pakistan-resort-murree
- ↑ https://www.geo.tv/latest/392222-tourists-stranded-as-heavy-snowfall-blocks-roads-in-murree
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175278
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175282/
- ↑ https://www.city42.tv/08-Jan-2022/78278
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175282/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175330/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175291
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175308
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175358
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175323/
- ↑ https://www.city42.tv/09-Jan-2022/78333
- ↑ https://www.city42.tv/10-Jan-2022/78365
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175341/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175341/
- ↑ https://www.express.pk/story/2270864/1/?fbclid=IwAR0seaFI50YYUmJ2GZRqIVtl6uNZY-7gdxrtrGjY3rxEC_sQS9UcTXUhhPo
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175505
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1118371/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175571
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175677/
- ↑ https://www.city42.tv/14-Jan-2022/78682
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1118375
- ↑ https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/636902?fbclid=IwAR1jyjn4y8ywTISdXZJRIeZJ8UTKFvSSQub79et-PP7B4y6BNoafiYctLv0
- ↑ https://www.city42.tv/15-Jan-2022/78717
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175776/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175827/
- ↑ https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/637286?fbclid=IwAR1Iz7Tanpx4LDQU-sVCM2WVEUyZ_WCbL9LFk4sSZ-frohV92Zd_KZSONtY
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175843/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175946/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175986/
- ↑ https://www.city42.tv/20-Jan-2022/79003
- ↑ https://www.city42.tv/20-Jan-2022/79004
- ↑ https://www.city42.tv/20-Jan-2022/79000
- ↑ https://www.city42.tv/20-Jan-2022/78978
- ↑ https://www.express.pk/story/2273631/1/
- ↑ https://www.city42.tv/21-Jan-2022/79012
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1176027/
- ↑ https://www.city42.tv/21-Jan-2022/79051
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1176061/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175185
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175942
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175104/
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175185
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1175012
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1174500
- ↑ https://lahorenews.tv/index.php/news/46331/
- ↑ https://www.geo.tv/latest/394888-justice-ayesha-malik-to-take-oath-as-first-female-supreme-court-judge
- ↑ https://urdu.geo.tv/latest/275517-
- ↑ https://www.thenews.com.pk/print/927691-justice-ayesha-malik-to-be-sworn-in-as-first-ever-female-sc-judge-today
- ↑ https://tribune.com.pk/article/what-impact-will-justice-ayesha-maliks-elevation-to-the-supreme-court-have
- ↑ https://www.dawn.com/news/1636531
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1176695/
- ↑ https://https آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ https (Error: unknown archive URL)://jang.com.pk/news/1045706/
- ↑ https://https آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ https (Error: unknown archive URL)://www.dawnnews.tv/news/1176771//
- ↑ https://www.dawnnews.tv/news/1176882/
- ↑ https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/pcb-confirms-schedule-of-266-match-2021-22-domestic-season.html
- ↑ https://www.samaa.tv/sports/2021/01/khyber-pakhtunkhwa-win-pakistan-cup-2021/
- ↑ https://www.pcb.com.pk/press-release-detail/157-match-senior-events-schedule-announced.html
- ↑ https://www.thenews.com.pk/latest/875696-heres-pakistans-domestic-cricket-schedule-for-2021-22
- ↑ https://www.thenews.com.pk/print/919949-7th-population-and-housing-census-2022-pbs-hosts-first-sensitisation-workshop
- ↑ https://www.geo.tv/latest/374614-govt-to-conduct-de-jour-census-in-dec-2022
- ↑ https://www.brecorder.com/news/40136211
- ↑ https://www.city42.tv/21-Jan-2022/79012
- ↑ https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2022-02-03&edition=LHR&id=5943158_54805200