فہرست گورنران پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاکستان

مقالہ بسلسلہ مضامین:
پاکستان کی حکومت اور سیاست



یہ مضمون پاکستان کے صوبہ جات کے موجودہ و سابق گورنروں کے حوالے سے ہیں۔ گورنر جنرل کے بارے میں دیکھیے مضمون گورنر جنرل پاکستان

گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے جس کا تقرر وفاقی حکومت کرتی ہے۔ اس کا دورِ حکومت 5 سال ہوتا ہے۔

عموماً یہ ایک رسمی عہدہ ہوتا ہے یعنی اس کے پاس بہت زیادہ اختیارات نہیں ہوتے۔ تاہم ملکی تاریخ میں متعدد بار ایسے مواقع آئے ہیں جب صوبائی گورنروں کو اضافی و مکمل اختیارات ملے ہیں خاص طور پر اس صورت میں جب صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی گئی ہو، تو انتظامی اختیارات براہ راست گورنر کے ہاتھ میں آ جاتے ہیں۔ اس صورتحال کو گورنر راج کہا جاتا ہے۔

پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت مندرجہ ذیل گورنر مقرر ہیں:

صوبہ نام گورنر قلمدان سنبھالا فہرست
بلوچستان ذوالفقار علی مگسی 28 فروری، 2008ء گورنر بلوچستان
پنجاب لطیف کھوسہ جنوری 2008ء گورنر پنجاب
سرحد سید مسعود کوثر 7 فروری، 2011ء گورنر سرحد
سندھ عشرت العباد خان 27 دسمبر، 2002ء گورنر سندھ
گلگت و بلتستان شیر جان میر[1] 24 دسمبر، 2009ء

قیام پاکستان سے لے کر اب تک مندرجہ بالا چاروں صوبوں میں درج ذیل گورنروں کا تقرر کیا جا چکا ہے۔

فہرست

بلوچستان کے گورنر [ترمیم]

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون :گورنر بلوچستان
گورنر کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین یکم جولائی، 1970ء 25 دسمبر، 1971ء
غوث بخش رئیسانی 25 دسمبر، 1971ء 29 اپریل، 1972ء
غوث بخش بزنجو 29 اپریل، 1972ء 15 فروری، 1973ء
محمد اکبر خان بگٹی 15 فروری، 1973ء 3 جنوری، 1974ء
احمد یار خان 3 جنوری، 1974ء ستمبر، 1977ء
خدا بخش مری ستمبر، 1977ء ستمبر، 1978ء
لیفٹیننٹ جنرل رحیم الدین خان ستمبر، 1978ء مارچ، 1984ء
لیفٹیننٹ جنرل فاروق شوکت خان لودھی مارچ، 1984ء جولائی، 1984ء
لیفٹیننٹ جنرل خوشدل خان آفریدی جولائی، 1984ء دسمبر، 1985ء
جنرل موسیٰ خان دسمبر، 1985ء 12 مارچ، 1991ء
ہزار خان کھوسو (نگراں) 12 مارچ، 1991ء جولائی، 1991ء
سردار گل محمد خان جوگیزئی جولائی، 1991ء 1994ء
بریگیڈیئر عبد الرحیم درانی (نگراں) 1994ء مئی، 1994ء
لیفٹیننٹ جنرل عمران اللہ خان مئی، 1994ء 8 اپریل، 1997ء
امیر الملک مینگل (پہلی مرتبہ) (نگراں) 8 اپریل، 1997ء 22 اپریل، 1997ء
میاں گل اورنگزیب 22 اپریل، 1997ء 17 اگست، 1999ء
سید فضل آغا 17 اگست، 1999ء 21 اکتوبر، 1999ء
امیر الملک مینگل (دوسری مرتبہ) 21 اکتوبر، 1999ء یکم فروری، 2003ء
لیفٹیننٹ جنرل عبد القادر بلوچ یکم فروری، 2003ء 11 اگست، 2003ء
اویس احمد غنی 11 اگست، 2003ء 5 جنوری، 2008ء
امان اللہ خان یاسین زئی (نگراں) 5 جنوری، 2008ء 28 فروری، 2008ء
ذوالفقار علی مگسی 28 فروری، 2008ء تاحال

پنجاب کے گورنر [ترمیم]

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون :گورنر پنجاب
گورنر کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
سر فرانسس موڈی 15 اگست، 1947ء 2 اگست، 1949ء
سردار عبد الرب نشتر 2 اگست، 1949ء 24 نومبر، 1951ء
ابراہیم اسماعیل چندریگر 24 نومبر، 1951ء 2 مئی، 1953ء
میاں امین الدین 2 مئی، 1953ء 24 جون، 1954ء
حبیب ابراہیم رحمت اللہ 26 ستمبر، 1954ء 26 نومبر، 1954ء
مشتاق احمد گرمانی 27 نومبر، 1954ء 14 اکتوبر، 1955ء
صوبہ مغربی پاکستان (ون یونٹ) کا حصہ بن گیا 14 اکتوبر، 1955ء یکم جولائی، 1970ء
لیفٹیننٹ جنرل عتیق الرحمٰن یکم جولائی، 1970ء دسمبر، 1971ء
غلام مصطفیٰ کھر (پہلی مرتبہ) دسمبر، 1971ء فروری، 1973ء
حنیف رامے فروری، 1973ء مارچ، 1974ء
صادق حسین قریشی مارچ، 1974ء 13 مارچ، 1975ء
غلام مصطفیٰ کھر (دوسری مرتبہ) 13 مارچ، 1975ء 31 جولائی 1975ء
محمد عباس خان عباسی 31 جولائی، 1975ء ستمبر، 1977ء
اسلم ریاض حسین ستمبر، 1977ء ستمر، 1978ء
لیفٹیننٹ جنرل سوار خان ستمبر، 1978ء مارچ، 1980ء
لیفٹیننٹ جنرل غلام جیلانی خان مارچ، 1980ء دسمبر، 1985ء
مخدوم سجاد حسین قریشی دسمبر، 1985ء دسمبر، 1988ء
جنرل ٹکا خان دسمبر، 1988ء اگست، 1990ء
میاں محمد اظہر اگست، 1990ء 1992ء
چودھری الطاف حسین 1992ء 21 مئی، 1995ء
لیفٹیننٹ جنرل راجہ سروپ خان 19 جون، 1995ء 5 نومبر، 1996ء
خواجہ طارق رحیم 5 نومبر، 1996ء 10 مارچ، 1997ء
شاہد حامد 10 مارچ، 1997ء 17 اگست، 1999ء
ذوالفقار علی کھوسہ 17 اگست، 1999ء 21 اکتوبر، 1999ء
لیفٹیننٹ جنرل محمد صفدر 21 اکتوبر، 1999ء 29 اکتوبر، 2001ء
لیفٹیننٹ جنرل خالد مقبول 29 اکتوبر، 2001ء 16 مئی، 2008ء
سلمان تاثیر 17 مئی، 2008ء جنوری، 2011ء
لطیف کھوسہ جنوری، 2011ء تاحال

خیبر پختونخوا کے گورنر [ترمیم]

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون :گورنر خیبر پختونخوا
نو آبادیاتی دور
گورنر کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
سر رالف گرفتھ 1932ء 1937ء
سر جارج کننگھم (پہلی مرتبہ) 1937ء 1939ء
سر آرتھر پارسن 1939ء 1939ء
سر جارج کننگھم (دوسری مرتبہ) 1939ء 1946ء
سر اولف کورے 1946ء 1947ء
سر روب لوکہارٹ (نگراں) 1947ء 1947ء
بعد از قیام پاکستان
گورنر کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
سر جارج کننگھم 15 اگست، 1947ء 9 اپریل، 1948ء
سر ایمبروز ڈنڈس فلکس ڈنڈس 9 اپریل، 1948ء 16 جولائی، 1949ء
صاحبزادہ محمد خورشید 16 جولائی، 1949ء 14 جنوری، 1950ء
محمد ابراہیم خان جھگڑا (نگراں) 14 جنوری، 1950ء 21 فروری، 1950ء
ابراہیم اسماعیل چندریگر 21 فروری، 1950ء 23 نومبر، 1951ء
خواجہ شہاب الدین 24 نومبر، 1951ء 17 نومبر، 1954ء
قربان علی شاہ 17 نومبر، 1954ء 14 اکتوبر، 1955ء
صوبہ مغربی پاکستان (ون یونٹ) کا حصہ بن گیا 14 اکتوبر، 1955ء یکم جولائی، 1970ء
لیفٹیننٹ جنرل خواجہ محمد اظہر خان یکم جولائی، 1970ء 25 دسمبر، 1971ء
حیات شیرپاؤ 25 دسمبر، 1971ء 30 اپریل، 1972ء
ارباب سکندر خان 30 اپریل، 1972ء 15 فروری، 1973ء
اسلم خٹک 15 فروری، 1973ء 24 مئی، 1974ء
میجر جنرل سید غوث 24 مئی، 1974ء یکم مارچ، 1976ء
میجر جنرل نصیر اللہ بابر یکم مارچ، 1976ء 6 جولائی، 1977ء
جسٹس عبد الحکیم خان 6 جولائی، 1977ء 17 ستمبر، 1978ء
لیفٹیننٹ جنرل فضل حق 11 اکتوبر، 1978ء 12 دسمبر، 1985ء
نوابزادہ عبد الغفور خان ہوتی 30 دسمبر، 1985ء 13 اپریل، 1986ء
جسٹس سید عثمان علی شاہ (نگراں) 13 اپریل، 1986ء 27 اگست، 1986ء
فدا محمد خان 27 اگست، 1986ء 16 جون، 1988ء
بریگیڈیئر اسلم گلستان جنجوعہ 16 جون، 1988ء 19 جولائی، 1993ء
میجر جنرل خورشید علی خان 19 جولائی، 1993ء 5 نومبر، 1996ء
لیفٹیننٹ جنرل عارف بنگش 11 نومبر، 1996ء 17 اگست، 1999ء
میاں گل اورنگزیب 17 اگست، 1999ء 21 اکتوبر، 1999ء
لیفٹیننٹ جنرل محمد شفیق 21 اکتوبر، 1999ء 14 اگست، 2000ء
لیفٹیننٹ جنرل افتخار حسین شاہ 14 اگست، 2000ء 15 مارچ، 2005ء
خلیل الرحمٰن 15 مارچ، 2005ء 23 مئی، 2006ء
لیفٹیننٹ جنرل عارف جان اورکزئی 23 مئی، 2006ء 7 جنوری، 2008ء
اویس احمد غنی 7 جنوری، 2008ء 8 فروری، 2011ء
سید مسعود کوثر 9 فروری، 2011ء تاحال

سندھ کے گورنر [ترمیم]

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون :گورنر سندھ
نام گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
شیخ غلام حسین ہدایت اللہ 14 اگست، 1947ء 4 اکتوبر 1948ء
شیخ دین محمد 7 اکتوبر، 1948ء 19 نومبر 1949ء
میاں امین الدین 19 نومبر، 1949ء یکم مئی، 1953ء
جارج بکسنڈال کونسٹنٹین 2 مئی، 1953ء 12 اگست، 1953ء
حبیب ابراہیم رحمت اللہ 12 اگست، 1953ء 23 جون، 1954ء
نواب افتخار حسین 24 جون، 1954ء 14 اکتوبر، 1955ء
صوبہ مغربی پاکستان (ون یونٹ) کا حصہ بن گیا 14 اکتوبر، 1955ء یکم جولائی، 1970ء
رحمان گل یکم جولائی، 1970ء 20 دسمبر، 1971ء
ممتاز بھٹو 22 دسمبر، 1971ء 20 اپریل، 1972ء
میر رسول بخش ٹالپر یکم جون، 1972ء 14 فروری، 1973ء
بیگم رعنا لیاقت علی خان 15 فروری، 1973ء 28 فروری، 1976ء
محمد دلاور خانجی یکم مارچ 1976ء 5 جولائی 1977ء
عبد القادر شیخ 6 جولائی، 1977ء 17 ستمبر، 1978ء
ایس ایم عباسی 18 ستمبر، 1978ء 6 اپریل، 1984ء
جہانداد خان 7 اپریل، 1984ء 4 جنوری، 1987ء
اشرف ڈبلیو تابانی 5 جنوری، 1987ء 23 جون، 1988ء
رحیم الدین خان 24 جون، 1988ء 12 ستمبر، 1988ء
قدیر الدین احمد 12 ستمبر، 1988ء 18 اپریل، 1989ء
فخرالدین جی ابراہیم 19 اپریل، 1989ء 6 اگست، 1990ء
محمود ہارون (پہلی مرتبہ) 6 اگست، 1990ء 18 جولائی، 1993ء
حکیم محمد سعید 19 جولائی، 1993ء 23 جنوری، 1994ء
محمود ہارون (دوسری مرتبہ) 23 جنوری، 1994ء 21 مئی، 1995ء
کمال الدین اظفر 22 مئی، 1995ء 16 مارچ، 1997ء
معین الدین حیدر 17 مارچ، 1997ء 17 جون، 1999ء
ممنون حسین 19 جون، 1999ء 12 اکتوبر، 1999ء
عظیم داؤد پوتہ 25 اکتوبر، 1999ء 24 مئی، 2000ء
محمد میاں سومرو 25 مئی، 2000ء 26 دسمبر، 2002ء
عشرت العباد خان 27 دسمبر، 2002ء تا حال

گلگت بلتستان کے گورنر [ترمیم]

Crystal Clear app kdict.png تفصیلی مضمون :گلگت بلتستان کے گورنر
نام گورنر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
قمر زمان کائرہ 16 ستمبر، 2009ء 22 مارچ 2010ء
ڈاکٹر شمع خالد 23 مارچ، 2010ء 15 ستمبر 2010ء
وزیر بیگ (نگران) 17 ستمبر 2010ء 26 جنوری 2011ء
پیر کرم علی شاہ 27 جنوری 2011ء تا حال

حوالہ جات [ترمیم]

متعلقہ مضامین [ترمیم]