برفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برفی
سادہ برفی
اصلی وطنبرصغیر
درجہ حرارتسرد
بنیادی اجزائے ترکیبیگاڑھا دودھ, شکر
تغیراتKesri Pedha, کاجو کتلی, پِستا برفی

برفی ایک قسم کی مٹھائی ہے جو دودھ اور چینی سے بنائی جاتی ہے برصغیر خصوصاً پاکستان یہ ہر دلعزیز مٹھائی ہے۔