ایوب نیشنل اسٹیڈیم

متناسقات: 30°12′6″N 66°59′53″E / 30.20167°N 66.99806°E / 30.20167; 66.99806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایوب نیشنل اسٹیڈیم
ایوب نیشنل اسٹیڈیم is located in پاکستان
ایوب نیشنل اسٹیڈیم
مقامکوئٹہ، بلوچستان، پاکستان
متناسقات30°12′6″N 66°59′53″E / 30.20167°N 66.99806°E / 30.20167; 66.9980630°07′N 66°35′E / 30.12°N 66.59°E / 30.12; 66.59
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
گنجائش75,000
سطحگھاس
کرایہ دار
بلوچستان کرکٹ ٹیم، کوئٹہ بیئرز

ایوب نیشنل اسٹیڈیم جو بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے جو عمومی طور پر کرکٹ اور فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی نشستوں کی تعداد 75,000 ہے۔

ریکارڈز اور شماریات[ترمیم]

میچ شماریات[2]
ٹیم اے ٹیم بی فاتح فرق سیزن میچ کی تاریخ سکورکارڈ
پاکستان بھارت بھارت 4 سکور سے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79 1 اکتوبر 1978 سکورکارڈ[3]
پاکستان بھارت پاکستان 46 سکور سے بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85 12 اکتوبر 1984 سکورکارڈ[1]
ایک روزہ بین الاقوامی میں ہر وکٹ کے لیے بڑی شراکت داری [4]
وکٹ نمبر ٹیم اے ٹیم بی کھلاڑی شراکت داری میچ کی تاریخ
پہلی وکٹ پاکستان بھارت روی شاستری اور ایس سی کھنہ 33 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85
دوسری وکٹ پاکستان بھارت ماجد خان اور ظہیر عباس 60 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79
تیسری وکٹ پاکستان بھارت ظہیر عباس اور جاوید میانداد 74 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85
چوتھی وکٹ پاکستان بھارت جی آر وسواناتھ اور ڈ ی بی وینگ سرکار 12 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79
پانچویں وکٹ پاکستان بھارت ڈ ی بی وینگ سرکار اور مہندر امرناتھ 76 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79
چھٹی وکٹ پاکستان بھارت حسن جمیل اور محسن خان 19 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79
ساتویں وکٹ پاکستان بھارت منظور الہی اور مدثر نذیر 25 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85
آٹھویں وکٹ پاکستان بھارت مدن لال اور سی شرما 9 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85
نویں وکٹ پاکستان بھارت وسیم باری اور سرفراز نواز 27* سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79
دسویں وکٹ پاکستان بھارت سی شرما اور منندر سنگھ 17 سکور بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85
فرسٹ کلاس ریکارڈ اورشماریات[5]
میچ ٹیم اے ٹیم بی میچ کی تاریخ سیزن
1 کوئٹہ پاکستان کسٹمز 20 اکتوبر 1974 1974-75
2 بلوچستان گورنر الیون ویسٹ انڈیز 12 اکتوبر 1986 ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1986-87
3 بلوچستان گورنر الیون آسٹریلیا 9 ستمبر 1988 آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1988-89
4 بلوچستان گورنر الیون سری لنکا اے 24 مارچ 1989 1988-89

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]