بھارت کے عام انتخابات، 2024ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت کے عام انتخابات، 2024ء

→ 2019 مئی 2024 سے پہلے 2029 ←

لوک سبھا کی تمام 543 نشستیں
اکثریت کے لیے 272 درکار نشستیں
استصواب رائے
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
 
Official Photograph of Prime Minister Narendra Modi Portrait.png
Mallikarjun_Kharge.jpg
قائد نریندر مودی ملیکارجن کھرگے
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی انڈین نیشنل کانگریس
اتحاد قومی جمہوری اتحاد انڈیا
آخری انتخابات 37.36%,
303 نشستیں
19.49%,
52 نشستیں
پچھلی نشستیں 290 47

بھارت کا نقشہ جس میں لوک سبھا کے حلقوں کو دکھایا گیا ہے۔

برسرِ عہدہ وزیر اعظم

نریندر مودی
بھارتیہ جنتا پارٹی



بھارت کے عام انتخابات، 2024ء اٹھارہویں لوک سبھا کے 543 امیدواروں کو چُننے کے لیے 19اپریل سے یکم جون 2024ء میں 7 مراحل میں ہوں گے اور ان کے نتائج کا اعلان 4 جون 2024ء کو ہوگا۔ یہ انتخابات 2019 کے انتخابات کا ریکارڈ توڑ کر دنیا کے سب سے بڑے انتخابات ہوں گے اور 52-1951ء کے عام انتخابات کے علاوہ بھارت کے سب سے طویل دورانیے کے انتخابات ہوں گے جن کا دورانیہ 44 دنوں جتنا ہوگا۔ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل تیسری بار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

1 ارب 40 کروڑ کی آبادی میں سے قریباََ 96 کروڑ شہری ان انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں جو ایک ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا۔[1][2][3]عام انتخابات کے علاوہ آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، اڈیشہ اور سکم کی ریاستی اسمبلیوں میں بھی انتخابات ہو رہے ہیں جبکہ 16 ریاستوں کی 35 نشستوں پر بھی ضمنی انتخابات کا شیڈول طے ہے۔

پس منظر[ترمیم]

سترہویں لوک سبھا کی مدت 16 جون 2024ء کو ختم ہو رہی ہے۔ [4]سابقہ عام انتخابات اپریل-مئی 2019ء میں منعقد ہوئے۔ انتخابات کے بعد قومی جمہوری اتحاد کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی نے جیتے اور حکومت بھارت کو تشکیل دیا اور نریندر مودی وزیر اعظم کے طور پر جاری رہے۔[5]

انتخابی نظام[ترمیم]

تمام 543 ارکان پارلیمان یک-رکنی حلقے سے فرسٹ پاسٹ دا پوسٹ ووٹنگ سسٹم سے الیکشن لڑ کر آتے ہیں۔[6]بھارتی دستور کی 104th آئینی ترمیم میں اینگلو انڈین کے لیے مختص کردہ 2 نشستوں کو ختم کر دیا گیا۔[7]

انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے 18 سال اور اس سے زائد عمر کا ہونا، اُس لوک سبھا حلقے کا رہائشی ہونا اورووٹ کے لیے رجسٹرڈ (ووٹرزفہرستوں میں نام )ہونا،بھارتی الیکشن کمیشن کا جاری کردہ درست ووٹر شناختی کارڈ یا اس کے مساوی ہونا-[8]

انتخابی یا دیگر جرائم میں ملوث افراد کو ووٹنگ سے روکا جاتا ہے۔[9]

بھارتی دستور کی شق 83 کے مطابق 5 سال میں ایک بار لوک سبھا انتخابات کرانا ضروری ہے۔[10]

انتخابات کی تاریخ[ترمیم]

2024 Lok Sabha Election Schedule
2024 کے لوک سبھا انتخابات کا شیڈول

اٹھارہویں لوک سبھا کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان 16 مارچ 2024 کو بھارتی الیکشن کمیشن نے کیا۔سترہویں لوک سبھا کی مدت 16 جون 2024 کو ختم ہو رہی ہے۔[11][12]

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس میں لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کا اعلان کیا۔

تاریخ کا خلاصہ[ترمیم]

انتخابی مراحل مرحلہ
پہلا دوسرا تیسرا چوتھا پانچواں چھٹا ساتواں
نوٹیفیکیشن کی تاریخ 20 مارچ 28 مارچ 12 اپریل 18 اپریل 26 اپریل 29 اپریل 7 مئی
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 مارچ 4 اپریل 19 اپریل 25 اپریل 3 مئی 6 مئی 14 مئی
نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 مارچ 5 اپریل 20 اپریل 26 اپریل 4 مئی 7 مئی 15 مئی
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 30 مارچ 8 اپریل 22 اپریل 29 اپریل 6 مئی 9 مئی 17 مئی
ووٹنگ کی تاریخ 19 اپریل 26 اپریل 7 مئی 13 مئی 20 مئی 25 مئی یکم جُون
ووٹوں کی گنتی/نتائج 4 جون 2024
حلقوں کی تعداد 102 89 94 96 49 57 57

نشستوں کا خلاصہ[ترمیم]

ریاست/یونین علاقہ کُل مراحل کُل حلقے الیکشن تاریخ (یں)
مرحلہ 1 مرحلہ 2 مرحلہ 3 مرحلہ 4 مرحلہ 5 مرحلہ 6 مرحلہ 7
19 اپریل 26 اپریل 7 مئی 13 مئی 20 مئی 25 مئی یکم جُون
آندھرا پردیش 1 25 25
اروناچل پردیش 1 2 2
آسام 3 14 5 5 4
بہار 7 40 4 5 5 5 5 8 8
چھتیس گڑھ 3 11 1 3 7
گوا 1 2 2
گجرات 1 26 26
ہریانہ 1 10 10
ہماچل پردیش 1 4 4
جھارکھنڈ 4 14 4 3 4 3
کرناٹک 2 28 14 14
کیرلہ 1 20 20
مدھیہ پردیش 4 29 6 7 8 8
مہاراشٹر 5 48 5 8 11 11 13
منی پور 2 2 ½1 ½
میگھالیہ 1 2 2
میزورم 1 1 1
ناگالینڈ 1 1 1
اڈیشہ 4 21 4 5 6 6
پنجاب 1 13 13
راجستھان 2 25 12 13
سکم 1 1 1
تامل ناڈو 1 39 39
تلنگانہ 1 17 17
تریپورہ 2 2 1 1
اتر پردیش 7 80 8 8 10 13 14 14 13
اتراکھنڈ 1 5 5
مغربی بنگال 7 42 3 3 4 8 7 8 9
انڈمان و نکوبار جزائر 1 1 1
چندی گڑھ 1 1 1
دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو 1 2 2
دہلی 1 7 7
جموں و کشمیر 5 5 1 1 1 1 1
لداخ 1 1 1
لکشدیپ 1 1 1
پدوچیری 1 1 1
حلقے 543 ½101 ½88 94 96 49 57 57
مرحلے کے اختتام تک کل حلقے 101+12 190 284 380 429 486 543
مرحلے کے اختتام تک % مکمل 18.69 34.99 52.30 69.98 79.01 89.50 100
نتائج 543


جماعتیں و اتحاد[ترمیم]

قومی جمہوری اتحاد کا وزیر اعظم کا امیدوار[ترمیم]

2024 عام انتخابات میں این ڈی اے اتحاد کا وزیر اعظم کا امیدوار موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔[حوالہ درکار]

انڈیا اتحاد کا وزیر اعظم کا امیدوار[ترمیم]

2024 عام انتخابات میں انڈیا اتحاد وزیر اعظم کے امیدوار کا اعلان انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔[13]

سروے و استصواب رائے[ترمیم]

ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی ریسرچ نے 3 فروری 2024 کو ایک سروے جاری کیا جس میں حصہ لینے والے 64 فیصد افراد نے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کو بھارت کے اگلے وزیر اعظم کے طور پر ترجیح دی جبکہ 17 فیصد افراد نے راہول گاندھی (کانگرس)کو ترجیح دی۔[14]

استصواب رائے[ترمیم]

ووٹ شئیر کا رحجان
پولنگ ایجنسی شائع ہونے کی تاریخ نمونہ سائز غلطی کی گنجائش آگے
قومی جمہوری اتحاد انڈیا دیگر
نیوز 18 مارچ 2024[15] 1,18,616 ±4% 48 32 20 16
اے بی پی نیوز-سی ووٹر مارچ 2024 41,762[16] ±5% 46 39 15 7
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی مارچ 2024[17] 3,23,357[18] ±3% 52 42 6 10
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر فروری 2024[19] 1,49,092[20] ±3-5% 45 38 17 8
ٹائمز ناؤ-میٹرائز فروری 2024[21] 1,56,843 ±2% 41.8 28.6 29.6 13.2
اے بی پی نیوز-سی ووٹر دسمبر 2023[22] 2,00,000 ±3-5% 42 38 20 4
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی دسمبر 2023[23][24] 1,47,231 ±3% 44 39 17 5
انڈیا ٹی وی-سی این ایکس اکتوبر 2023[25][26] 54,250 ±3% 43.4 39.1 17.5 4.3
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی اکتوبر 2023[27] 1,35,100 ±3% 42.6 40.2 17.2 2.4
اگست 2023[28][29] 1,10,662 ±3% 42.6 40.2 17.2 2.4
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر اگست 2023[30] 1,60,438 ±3-5% 43 41 16 2
انڈیا انتخابی اتحاد قائم ہوا
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر جنوری2023[31] 1,40,917 ±3–5% 43 30 27 13
2019 کے انتخابات کے نتائج 45.3% 27.5% 27.2% این ڈی اے


نشستوں کا رحجان
پولنگ ایجنسی شائع ہونے کی تاریخ نمونہ سائز غلطی کی گنجائش آگے
قومی جمہوری اتحاد انڈیا دیگر
نیوز 18 مارچ 2024[32] 1,18,616[33] ±4% 411 105 27 این ڈی اے
اے بی پی نیوز-سی ووٹر مارچ 2024 41,762 ±5% 366 156 21 این ڈی اے
انڈیا ٹی وی-سی این ایکس مارچ 2024[34] 1,62,900[35] ±3% 378 98 67 این ڈی اے
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی مارچ 2024[36] 3,23,357 ±3% 358–398 110–130 40–50 این ڈی اے
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر فروری 2024[37] 1,49,092[38] ±3-5% 335 166 42 این ڈی اے
ٹائمز ناؤ-میٹرائز فروری 2024[39] 1,56,843 ±2% 366 104 73 این ڈی اے
اے بی پی نیوز-سی ووٹر دسمبر 2023[22] 2,00,000 ±3-5% 295-335 165-205 35-65 این ڈی اے
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی دسمبر 2023[23][24] 1,47,231 ±3% 319-339 148-168 52-61 این ڈی اے
انڈیا ٹی وی-سی این ایکس اکتوبر 2023[25][26] 54,250 ±3% 315 172 56 این ڈی اے
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی اکتوبر 2023[27] 1,35,100 ±3% 297-317 165-185 57-65 این ڈی اے
اگست 2023[28][29] 1,10,662 ±3% 296-326 160-190 56-64 این ڈی اے
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر اگست 2023 1,60,438 ±3-5% 306 193 54 این ڈی اے
انڈیا انتخابی اتحاد قائم ہوا
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر[31] جنوری 2023 1,40,917 ±3–5% 298 153 92 این ڈی اے
2019 کے انتخابات کے نتائج 354 93 96 این ڈی اے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rhea Mogul (2024-03-16)۔ "Date set for largest democratic election in human history"۔ CNN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2024 
  2. Mujib Mashal (2024-03-16)۔ "India's 2024 General Election: What to Know"۔ The New York Times 
  3. Bibhudatta Pradhan۔ "Just how big is India's 2024 election? Find out in seven numbers"۔ Al Jazeera (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2024 
  4. "Terms of the Houses"۔ Election Commission of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2022 
  5. "Narendra Modi sworn in as Prime Minister for second time"۔ Tribuneindia News Service (بزبان انگریزی)۔ May 30, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2022 
  6. Electoral system آرکائیو شدہ 6 مئی 2017 بذریعہ وے بیک مشین IPU
  7. "House ratifies quota for SC/STs in Assembly, Lok Sabha"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 2020-01-10۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2021 
  8. "Lok Sabha Election 2019 Phase 3 voting: How to vote without voter ID card"۔ Business Today۔ 23 April 2019۔ 24 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. "General Voters"۔ Systematic Voters' Education and Electoral Participation (بزبان انگریزی)۔ 04 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2019 
  10. "The Constitution of India Update" (PDF)۔ Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2021 
  11. "The Union Parliament: Term of Office/House"۔ Election Commission of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2023 
  12. Nisha Anand (17 March 2024)۔ "Model Code of Conduct kicks in as election schedule announced: What is it?" 
  13. "INDIA bloc PM candidate will be decided after 2024 polls: Mamata Banerjee"۔ The Times of India۔ 2023-12-18۔ ISSN 0971-8257۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2024 
  14. "Times Now ETG Survey: 61% of voters prefer Narendra Modi as PM, Rahul Gandhi at 21%"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ 3 October 2023۔ 03 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024 
  15. "News18 Mega Opinion Poll: BJP-led NDA Set to Go '400 Paar' in Lok Sabha, Opposition INDIA Bloc May Just Cross 100"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2024 
  16. A. B. P. Ananda (2024-03-12)۔ "বিজেপির প্রত্যাবর্তন নাকি বদলের ইঙ্গিত? কী ধরা পড়ল ABP Cvoter সমীক্ষায়?"۔ bengali.abplive.com (بزبان بنگالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2024 
  17. "BJP-Led NDA To Get 358-398 Seats, I.N.D.I.A Bloc To Bag 110-130: Times Now-ETG Research Survey"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024 
  18. "Lok Sabha 2024: Times Now-ETG Research March Survey"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024 
  19. "Modi 3.0 is Mood of the Nation, survey predicts 335 seats for NDA"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2024 
  20. "Mood of the Nation 2024 February edition: Methodology"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2024 
  21. "India wants Modi 3.0, Predicts Matrize NC Survey"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ 8 February 2024 
  22. ^ ا ب "Can I.N.D.I.A. Wrest Power From Modi-Led N.D.A? Detailed ABP-CVoter Survey Result For 2024 LS Polls"۔ ABP Live (بزبان انگریزی)۔ 25 December 2023 
  23. ^ ا ب "Times Now Navbharat-ETG Opinion Poll: अगर अभी हुए लोकसभा चुनाव तो कौन मारेगा बाजी? जानिए, कौन कितना दमदार"۔ Times Now Navbharat (بزبان انگریزی)۔ 13 December 2023 
  24. ^ ا ب "Lok Sabha Elections 2024: NDA likely to win 323 seats, INDIA bloc at 163, ETG survey predicts"۔ The Economic Times (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023 
  25. ^ ا ب "India TV-CNX Opinion Poll: NDA expected to cross 300-mark once again, I.N.D.I.A. bloc to remain distant second"۔ India TV (بزبان انگریزی)۔ 7 October 2023 
  26. ^ ا ب "Modi-led NDA may get clear majority with 315 Lok Sabha seats if polls are held now: India TV-CNX Poll"۔ India TV (بزبان انگریزی)۔ 8 October 2023 
  27. ^ ا ب "Who Is Likely To Win If Lok Sabha Polls Are Held Today? ETG Survey Reveals : The Newshour Debate"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ 3 October 2023 
  28. ^ ا ب "'Phir Ek Baar, Modi Sarkar', Predicts Times Now ETG Survey if Election Held Today"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ 16 August 2023 
  29. ^ ا ب "2024 का संग्राम: आज चुनाव हुए तो 'एक बार फिर मोदी सरकार', ETG रिसर्च के साथ टाइम्स नाउ नवभारत का सबसे बड़ा सर्वे"۔ Times Now Navbharat (بزبان الهندية)۔ 17 August 2023 
  30. "Mood of the Nation: NDA sweep again if polls held today, but INDIA sees jump"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2024 
  31. ^ ا ب "Mood Of The Nation poll: Narendra Modi all the way"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 27 January 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2024 
  32. "Mega Poll With News18 Predicts 411 Seats To Bjp And Allies In Lok Sabha Elections 2024"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024 
  33. "News18's Mega Opinion Poll: How Survey Was Conducted Across 21 States, 518 Lok Sabha Constituencies"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024 
  34. "Lok Sabha polls 2024: Opinion poll predicts clear win for BJP. Check numbers"۔ mint (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024 
  35. "Lok Sabha elections: Narendra Modi-led NDA may win 378 seats; INDIA bloc may win 98, says India TV-CNX opinion poll"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2024-03-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024 
  36. "BJP-Led NDA To Get 358-398 Seats, I.N.D.I.A Bloc To Bag 110-130: Times Now-ETG Research Survey"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024 
  37. "Modi 3.0 is Mood of the Nation, survey predicts 335 seats for NDA"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2024 
  38. "Mood of the Nation 2024 February edition: Methodology"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2024 
  39. "India wants Modi 3.0, Predicts Matrize NC Survey"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ 8 February 2024 

سانچہ:اگلے بھارتی انتخابات