لوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرست
لوک سبھا کو بھارتی پارلیمان کا ایوان زیریں بھی کہا جاتا ہے۔ لوک سبھا ارکان ایوان پر مشتمل ہے جن کو ارکان پارلیمان (ایم پی) کہا جاتا ہے۔ یہ ارکان یا ارکان ایک جغرافی حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ فی الحال بھارت میں کل انتخابی حلقے ہیں۔ آئین ہند میں لوک سبھا کے ارکان کی زیادہ سے زیادہ تعداد 552 رکھی گئی ہے جن میں 530 ارکان ریاستوں (صوبہ جات) سے منتخب ہو کر آتے ہیں اور 20 ارکان یونین علاقہ سے منتخب ہوتے ہیں۔ اور باقی دو انگریز بھارتی کے لیے مختص ہیں جن کو صدر بھارت نامزد کرتا ہے۔
حلقہ جات کی حد بندی[ترمیم]
2002ء قانون حد بندی، کے تحت ڈیلی منیشن کمیٹی آف انڈیا نے پارلیمان حلقہ جات، اسمبلی حلقہ جات اور ان تمام کی حالت حفاظت (آیا وہ درج فہرست طبقات و درج فہرست قبائل کے لیے محفوظ رہیں گی یا غیر محفوظ رہیں گی۔ کرناٹک اسمبلی انتخابات، 2008ء کا انعقاد مئی 2008ء میں ہوا تھا اور یہ نئے منشور کو اپنانے والا پہلا الیکشن بنا تھا۔ و1و اس کے معا بعد تمام اسمبلی انتخابات 2008ء ہی میں کروائے گئے جیسے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، دہلی، میزورم اور راجستھان اور یہ تمام انتخابات نئے اسمبلی منشور کے تحت ہوئے تھے۔ و2و
عوام نمائندگی قانون 1952ء کے شق 4 کے تحت ایک آزاد ڈیلی منیشن کمیٹی نے پارلیمانی اور اسمبلی حلقہ جات کا نقشہ اور حجم متعین کیا۔ 1976ء قانونی ترمیم و3و کے تحت 2001ء کی مردم شماری تک ڈیلی منیشن کو منسوخ قرار دے دیا گیا۔البتہ 2001ء اور 2003ء میں کچھ ترمیم کی گئی لیکن 2026ء کے بعد پہلی مردم شماری تک کے لیے تمام صوبہ جات میں پارلیمانی حلقوں اور اسمبلی حلقوں کی کل تعداد متعین کر دیا گیا ہے اور ان میں ترمیم نہیں کی جاسکتی ہے۔ و3و 2001ء مردم شماری کی بنیاد پر متعارف کرائے گئے انتخابی حلقہ جات کی تعداد اور ان کا نقشہ 2026ء کے بعد پہلی مردم شماری تک محفوظ رہیں گی۔ و3و البتہ درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے لیے محفوظ نششتوں کی تعداد پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔ حلقہ جات کی تقسیم و تشکیل کے وقت یہ دھیان رکھا جاتا ہے کہ تمام تر صوبہ جات کے تمام حلقوں میں آبادی تقریباً یکساں رہے۔ و3و
ریاستوں اور یونین علاقوں میں حلقہ جات کی تقسیم کی فہرست[ترمیم]
ریاست/متحدہ عملداری | لوک سبھا نشستیں | مختص برائے مخصوص ذات | مختص برائے مخصوص قبائل | آبادی (2011) | آبادی فی نشست |
---|---|---|---|---|---|
آندھرا پردیش | 25 | 4 | 1 | 4,95,77,103 | 19,83,084 |
اروناچل پردیش | 2 | - | - | 1,383,727 | 6,91,864 |
آسام | 14 | 1 | 2 | 3,12,05,576 | 22,28,970 |
بہار | 40 | 6 | - | 10,40,99,452 | 26,02,486 |
چھتیس گڑھ | 11 | 1 | 4 | 2,55,45,198 | 23,22,291 |
گوا | 2 | - | - | 14,58,545 | 7,29,273 |
گجرات | 26 | 2 | 4 | 6,04,39,692 | 23,24,604 |
ہریانہ | 10 | 2 | - | 2,53,51,462 | 25,35,146 |
ہماچل پردیش | 4 | 1 | - | 68,64,602 | 17,16,151 |
جموں و کشمیر | 5 | - | - | 1,22,67,032 | 24,53,406 |
جھارکھنڈ | 14 | 1 | 5 | 3,29,88,134 | 23,56,295 |
کرناٹک | 28 | 5 | 2 | 6,10,95,297 | 21,81,975 |
کیرلا | 20 | 2 | - | 3,34,06,061 | 16,70,303 |
مدھیہ پردیش | 29 | 4 | 6 | 7,26,26,809 | 25,04,373 |
مہاراشٹر | 48 | 5 | 4 | 11,23,74,333 | 23,41,132 |
منی پور | 2 | - | 1 | 25,70,390 | 12,85,195 |
میگھالیہ | 2 | - | 2 | 29,66,889 | 14,83,445 |
میزورم | 1 | - | 1 | 10,97,206 | 10,97,206 |
ناگالینڈ | 1 | - | - | 19,78,502 | 19,78,502 |
اڑیسہ | 21 | 3 | 5 | 4,19,74,219 | 19,98,772 |
پنجاب | 13 | 4 | - | 2,77,43,338 | 21,34,103 |
راجستھان | 25 | 4 | 3 | 6,85,48,437 | 27,41,937 |
سکم | 1 | - | - | 6,10,577 | 6,10,577 |
تمل ناڈو | 39 | 7 | - | 7,21,47,030 | 18,49,924 |
تلنگانہ | 17 | 3 | 2 | 3,50,03,674 | 20,59,040 |
تری پورہ | 2 | - | 1 | 36,73,917 | 18,36,959 |
اترپردیش | 80 | 17 | - | 19,98,12,341 | 24,97,654 |
اتراکھنڈ | 5 | 1 | - | 1,00,86,292 | 20,17,258 |
مغربی بنگال | 42 | 10 | 2 | 9,12,76,115 | 21,73,241 |
جزائر انڈمان و نکوبار | 1 | - | - | 3,80,581 | 3,80,581 |
چنڈی گڑھ | 1 | - | - | 10,55,450 | 10,55,450 |
دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو | 2 | - | 1 | 5,85,764 | 2,92,882 |
لکشادیپ | 1 | - | 1 | 64,473 | 64,473 |
لداخ | 1 | - | - | 2,74,000 | 2,74,000 |
دہلی | 7 | 1 | - | 1,67,87,941 | 23,98,277 |
پدوچیری | 1 | - | - | 12,47,953 | 12,47,953 |
کُل | 543 | 84 | 47 | 1,21,05,69,573 | 22,29,410 |
آندھرا پردیش (25)[ترمیم]

حلقہ نمبر . |
حلقہ کا نام | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | اراکو | مخصوص قبائل |
۲ | سری کاکو لام | عام |
۳ | وزینا گرام | عام |
۴ | وشاکھا پٹم | عام |
۵ | انکا پلی | عام |
۶ | کاکیناڑ | عام |
۷ | امالا پورم | مخصوص ذات |
۸ | راجا منڈری | عام |
۹ | نارسہ پورم | عام |
۱۰ | ایلورو | عام |
۱۱ | مچھلی پٹنم | عام |
۱۲ | وجے واڑہ | عام |
۱۳ | گنٹور | عام |
۱۴ | نارسراؤ پیٹ | عام |
۱۵ | باپاتلہ | مخصوص ذات |
۱۶ | اونگول | عام |
۱۷ | نندیال | عام |
۱۸ | کرنول | عام |
۱۹ | اننت پور | عام |
۲۰ | ہندو پور | عام |
۲۱ | کڈپہ | عام |
۲۲ | نیلور | عام |
۲۳ | تیروپتی | مخصوص ذات |
۲۴ | راجم پیٹ | عام |
۲۵ | چتور | مخصوص ذات |
آسام (14)[ترمیم]

حلقہ نمبر | حلقے کا نام | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | کریم گنج | مخصوص ذات |
۲ | سلچار | عام |
۳ | خودمختار ضلع | مخصوص قبائل |
۴ | دُھبری | عام |
۵ | کوکراجھار | مخصوص قبائل |
۶ | بارپیٹا | عام |
۷ | گوہاٹی | عام |
۸ | منگل دوئی | عام |
۹ | تیزپور | عام |
۱۰ | ناگائوں | عام |
۱۱ | کالیابور | عام |
۱۲ | جورہاٹ | عام |
۱۳ | دبروگڑھ | عام |
۱۴ | لکھیم پور | عام |
اروناچل پردیش (2)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | اروناچل شرقی | عام |
۲ | اروناچل غربی | عام |
بہار (40)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | والمیکی نگر | عام |
۲ | مشرقی چمپارن | عام |
۳ | مغربی چمپارن | عام |
۴ | سیو ہر | عام |
۵ | سیتا مڑھی | عام |
۶ | مدھوبنی | عام |
۷ | جھنجھار پور | عام |
۸ | سوپول | عام |
۹ | ارریہ | عام |
۱۰ | کشن گنج | عام |
۱۱ | کٹھیار | عام |
۱۲ | پورنیہ | عام |
۱۳ | مدھے پورا | عام |
۱۴ | دربھنگہ | عام |
۱۵ | مظفر پور | عام |
۱۶ | ویشالی | عام |
۱۷ | گوپال گنج | مخصوص ذات |
۱۸ | سیوان | عام |
۱۹ | مہاراج گنج | عام |
۲۰ | سارن | عام |
۲۱ | حاجی پور | مخصوص ذات |
۲۲ | عزیر پور | عام |
۲۳ | سمستی پور | مخصوص ذات |
۲۴ | بیگو سرائے | عام |
۲۵ | کھگڑیا | عام |
۲۶ | بھاگلپور | عام |
۲۷ | بانکا | عام |
۲۸ | مونگیر | عام |
۲۹ | نالندہ | عام |
۳۰ | پٹنہ صاحب | عام |
۳۱ | پاٹلی پتر | عام |
۳۲ | آرا | عام |
۳۳ | بکسر | عام |
۳۴ | ساسارام | مخصوص ذات |
۳۵ | کارا کاٹ | عام |
۳۶ | جہاں آباد | عام |
۳۷ | اورنگاباد | عام |
۳۸ | گیا | مخصوص ذات |
۳۹ | نوادہ | عام |
۴۰ | جموئ | مخصوص ذات |
چھتیس گڑھ (11)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | سرگوجہ | مخصوص قبائل |
۲ | رائے گڑھ | مخصوص قبائل |
۳ | جانجگیر-چمپا | مخصوص ذات |
۴ | کوربا | عام |
۵ | بیلاسپور | عام |
۶ | راج نند گاؤں | عام |
۷ | درگ | عام |
۸ | رائے پور | عام |
۹ | مہاسامند | عام |
۱۰ | باستر | مخصوص قبائل |
۱۱ | کنکیر | مخصوص قبائل |
گجرات (26)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | کچھ | مخصوص ذات |
۲ | بنسا کانٹھا | عام |
۳ | پاٹن | عام |
۴ | مہسانا | عام |
۵ | سابرکانتھا | عام |
۶ | گاندھی نگر | عام |
۷ | احمدآباد شرقی | عام |
۸ | احمدآباد غربی | مخصوص ذات |
۹ | سریندر نگر | عام |
۱۰ | راجکوٹ | عام |
۱۱ | پور بندر | عام |
۱۲ | جام نگر | عام |
۱۳ | جوناگڑھ | عام |
۱۴ | آمریلی | عام |
۱۵ | بھاو نگر | عام |
۱۶ | آنند | عام |
۱۷ | کھیڑا | عام |
۱۸ | پنچمہال | عام |
۱۹ | دہود | مخصوص قبائل |
۲۰ | ودودرا | عام |
۲۱ | چھوٹا اودے پور | مخصوص قبائل |
۲۲ | بہروچ | عام |
۲۳ | برڈولی | مخصوص قبائل |
۲۴ | سورت | عام |
۲۵ | نو ساری | عام |
۲۶ | والساڈ | مخصوص قبائل |
گوا (2)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | گوا شمالی | عام |
۲ | گوا جنوبی | عام |
ہریانہ (10)[ترمیم]

ہماچل پردیش (4)[ترمیم]

جھارکھنڈ (14)[ترمیم]

کرناٹک (28)[ترمیم]

کیرلا (20)[ترمیم]

مدھیہ پردیش (29)[ترمیم]

مہاراشٹر (48)[ترمیم]

منی پور (2)[ترمیم]

میگھالیہ (2)[ترمیم]

میزورم (1)[ترمیم]

ناگالینڈ (1)[ترمیم]

اڈیشہ (21)[ترمیم]

پنجاب (13)[ترمیم]

راجستھان (25)[ترمیم]

سکم (1)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | سکم | عام |
تامل ناڈو (39)[ترمیم]

تلنگانہ (17)[ترمیم]

حلقہ نمبر | حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | عادل آباد | مخصوص قبائل |
۲ | پیڈاپلی | مخصوص ذات |
۳ | کریم نگر | عام |
۴ | نظام آباد | عام |
۵ | ظہیرآباد | عام |
۶ | میڈک | عام |
۷ | مالکاج گیری | عام |
۸ | سکندرآباد | عام |
۹ | حیدرآباد | عام |
۱۰ | چیویلا | عام |
۱۱ | محبوب نگر | عام |
۱۲ | نگر کورنول | مخصوص ذات |
۱۳ | نل گونڈا | عام |
۱۴ | بھونگیر | عام |
۱۵ | وارنگل | مخصوص ذات |
۱۶ | محبوب آباد | مخصوص قبائل |
۱۷ | کھمام | عام |
تریپورہ (2)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | تریپورہ غربی | عام |
۲ | تریپورہ شرقی | مخصوص قبائل |
اتر پردیش (80)[ترمیم]

اتراکھنڈ (5)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | ٹہری گھڑوال | عام |
۲ | گھڑوال | عام |
۳ | الموڑا | مخصوص ذات |
۴ | نینیتال-ادھم سنگھ نگر | عام |
۵ | ہری دوار | عام |
مغربی بنگال (42)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | کوچ بہار | مخصوص ذات |
۲ | علی پور دوار | مخصوص قبائل |
۳ | جل پائیگوری | مخصوص ذات |
۴ | دارجیلنگ | عام |
۵ | رائے گنج | عام |
۶ | بلور گھاٹ | عام |
۷ | مالداشمالی | عام |
۸ | مالدا جنوبی | عام |
۹ | جنگی پور | عام |
۱۰ | بہرام پور | عام |
۱۱ | مرشدآباد | عام |
۱۲ | کرشنا نگر | عام |
۱۳ | راناگھاٹ | مخصوص ذات |
۱۴ | بان گاؤں | مخصوص ذات |
۱۵ | بیرک پور | عام |
۱۶ | دم دم | عام |
۱۷ | باراست | عام |
۱۸ | بصیر ہاٹ | عام |
۱۹ | جے نگر | مخصوص ذات |
۲۰ | متھرا پور | مخصوص ذات |
۲۱ | ڈائمنڈ ہاربر | عام |
۲۲ | جادھو پور | عام |
۲۳ | کولکتہ جنوبی | عام |
۲۴ | کولکتہ شمالی | عام |
۲۵ | ہاوڑہ | عام |
۲۶ | الوبیریا | عام |
۲۷ | سری رام پور | عام |
۲۸ | ہوگلی | عام |
۲۹ | آرام باغ | مخصوص ذات |
۳۰ | تام لک | عام |
۳۱ | کانتھی | عام |
۳۲ | گھاٹل | عام |
۳۳ | جھر گرام | مخصوص قبائل |
۳۴ | مدنا پور | عام |
۳۵ | پورولیا | عام |
۳۶ | بانکڑا | عام |
۳۷ | وشنو پور | مخصوص ذات |
۳۸ | بردھمان مشرقی | مخصوص ذات |
۳۹ | بردھمان-درگاپور | عام |
۴۰ | آسنسول | عام |
۴۱ | بول پور | مخصوص ذات |
۴۲ | بیر بھوم | عام |
جزائر انڈمان و نکوبار (1)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | انڈمان و نکوبارجزائر | عام |
چندی گڑھ (1)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | چندی گڑھ | عام |
دادرا و نگر حویلی ودمن و دیو (2)[ترمیم]


حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | دادرا و نگر حویلی | مخصوص قبائل |
۲ | دمن و دیو | عام |
لداخ (1)[ترمیم]
حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | لداخ | عام |
جموں و کشمیر(5)[ترمیم]
حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | بارہ مولا | عام |
۲ | سری نگر | عام |
۳ | اننت ناگ-راجوری | عام |
۴ | اُدھم پور | عام |
۵ | جموں | عام |
لکشادیپ (1)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | لکشادیپ | عام |
دہلی (7)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | چاندنی چوک | عام |
۲ | شمال مشرقی دہلی | عام |
۳ | مشرقی دہلی | عام |
۴ | نئی دہلی | عام |
۵ | شمال مغربی دہلی | مخصوص ذات |
۶ | مغربی دہلی | عام |
۷ | جنوبی دہلی | عام |
پانڈچیری (1)[ترمیم]

حلقہ نمبر | نام حلقہ | محفوظ برائے
(عام، مخصوص ذات، مخصوص قبائل) |
---|---|---|
۱ | پدوچیری | عام |