تبادلۂ خیال صارف:فائزہ حکیم
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ * لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
|
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں
|
---|
محترم فائزہ حکیم! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔
|
طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:15, 4 اپریل 2014 (م ع و)
دعوت تبصرہ اظہار تاثرات
[ترمیم]السلام علیکم جناب فائزہ حکیم! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔
آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :)
—خادم—
درخواست ویکی کتب میں
[ترمیم]السلام علیکم جناب فائزہ حکیم صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :)
—خادم—
اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری
[ترمیم]جناب فائزہ حکیم صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جا رہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)
رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب
[ترمیم]جناب فائزہ حکیم صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔
رائے شماری
[ترمیم]السلام علیکم جناب فائزہ حکیم صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:40، 10 نومبر 2014 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]جناب فائزہ حکیم صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)
رائے درکار
[ترمیم]جناب فائزہ حکیم، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)
جدید ترمیمی سہولیات
[ترمیم]جناب فائزہ حکیم صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
[ترمیم]آداب جناب فائزہ حکیم! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری
[ترمیم]محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)
آپ کو معاونت درکار ہے؟
[ترمیم]آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)
اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے
[ترمیم]محترم دوست احباب،
آداب و تسلیم!
آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:
# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~
- ویکی ہاؤ کیا ہے؟
یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔
- اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
- اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
- انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
- گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
- ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟
ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔
- کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟
جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com
- کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟
افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
- کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟
بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔
- اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟
ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)
اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی
[ترمیم]ویکی بان
[ترمیم]یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
ویکی لغت پر رائے شماری
[ترمیم]محترم فائزہ حکیم آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
ویکیپیڈیا کے منصوبے
[ترمیم]دعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت
[ترمیم]ویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب
|
دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت
[ترمیم]آپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت
[ترمیم]آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
رائے درکار
[ترمیم]محترم فائزہ حکیم صاحب!
آداب
آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون
[ترمیم]محترم فائزہ حکیم صاحب!
آداب،
توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)
—محمد شعیب—
ویکی ماخذ
[ترمیم]محترم فائزہ حکیم صاحب!
آداب!
ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)
رائے درکار
[ترمیم]آداب!
آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید
[ترمیم]منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں
[ترمیم]اسرائیل پاکستان تعلقات
[ترمیم]محترم فائزہ حکیم صاحب!
آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
رائے درکار
[ترمیم]یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء
[ترمیم]محترم صاحب!
منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع
[ترمیم]رائے درکار
[ترمیم]ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
[ترمیم]چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ
[ترمیم]چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
اردو چینی ہمکاری منصوبہ
[ترمیم]سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو
[ترمیم]عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت
[ترمیم]آداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات
[ترمیم]آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:18، 2 مئی 2021ء (م ع و)
مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء
[ترمیم]مجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔
ڈھانچہ
[ترمیم]ارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:
- بانی ویکیمیڈیا کی نشست (جیمی ویلز کے لیے مخصوص)
- دو ملحقہ نشستیں جن کا انتخاب ویکیمیڈیا چیپٹرز اور ویکیمیڈیا تھیمیٹک آرگنائزیشن سے ہوتا ہے۔
- 3 نشستیں مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات کے ذریعہ نامزد ہوتی ہیں۔
- اور بقیہ 4 نشستوں کا انتخاب مختلف قابلیتوں کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
موجودہ مجلس متولیان ویکیمیڈیا
[ترمیم]موجودہ انتخابات 2021
[ترمیم]تعارف
[ترمیم]متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔
خط زمانی
[ترمیم]- 2021-04-15: انتخابات کے لیے مجلس کی قرارداد
- 2021-04-29 رضاکاروں کے دعوت نامے
- 2021-06-09 تا 2021-06-29: امیدواروں کو دعوت امیدواری
- 2021-06-30 تا 2021-07-02: امیدواروں کی حتمی فہرست
- 2021-07-07 تا 2021-08-03: امیدواروں کی انتخابی مہم اور تشہیری پروگرام
- 2021-08-04: رائے دہی کا آغاز
- 2021-08-17: رائے دہی کا اختتام
- 2021-08-18 : 2021-08-24: آرا کی گنتی
- 2021-08-25: اعلان نتیجہ
- 2021 ستمبر: منتخب ارکان کی تقرری
ووٹنگ کا طریقہ کار
[ترمیم]ایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:
- ایک پروجیکسٹ سے زیادہ پر صارف کو بلاک نا کیا گیا ہو
- بوٹ کھانا نہیں ہونا چاہیے
- 5 جولائی 2021 سے قبل 300 ترامیم ہونی چاہیے
- 5 جنوری 2021 تا 5 جولائی کے درمیان کم از کم 20 ترامیم ہونی چاہیے
ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
آداب،
جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔
لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔
مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔
حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:36، 6 جولائی 2021ء (م ع و)
مرکزی صفحہ اور دیگر مسائل
[ترمیم]السلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔
عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمال
[ترمیم]آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:11، 4 فروری 2023ء (م ع و)
منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی
[ترمیم]آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:06، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی
[ترمیم]آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:31، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
رائے شماری برائے ویکی بان
[ترمیم]آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)