"کاشی وشوناتھ مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://www.shrikashivishwanath.org/ Kashi Vishwanath Temple Website] |
* [http://www.shrikashivishwanath.org/ Kashi Vishwanath Temple Website] |
||
* [http://varanasi.nic.in/temple/kashi.html Shri Kashi Vishwanath Mandir, Varanasi] |
* [http://varanasi.nic.in/temple/kashi.html Shri Kashi Vishwanath Mandir, Varanasi] {{wayback|url=http://varanasi.nic.in/temple/kashi.html |date=20070210110217 }} |
||
{{وارانسی}} |
{{وارانسی}} |
نسخہ بمطابق 02:40، 2 ستمبر 2021ء
کاشی وشوناتھ مندر، 1915ء | |
متناسقات | 25°18′38.79″N 83°0′38.21″E / 25.3107750°N 83.0106139°E |
نام | |
حقیقی نام | کاشی وشوناتھ مندر |
دیوناگری | काशी विश्वनाथ मंदिर |
سنسکرت نقل حرفی | Kãshi Vishvanãth Mandiram |
تمل | காசி விஸ்வநாதர் கோயில் |
مراٹھی | काशी विश्वनाथ मंदिर |
بنگالی | কাশী বিশ্বনাথ মন্দির |
مقام | |
ملک | بھارت |
ضلع | وارانسی ضلع |
مقامیت | وارانسی |
فن تعمیرات اور ثقافت | |
بنیادی دیوتا | وشوناتھ (شیو) |
اہم تہوار | مہا شواراتری |
طرز تعمیر | مندر |
تاریخ | |
تاریخ تعمیر (موجودہ ڈھانچہ) | 1780 |
تخلیق کار | مہارانی اہلیا بائی ہولکر |
ویب سائٹ | shrikashivishwanath.org |
کاشی وشوناتھ مندر جسے کئی بار سنہری مندر بھی کہا جاتا ہے، موجودہ طور پر 1780ء میں اندور کی مہارانی اہلیا بائی ہولکر نے بنوایا تھا۔ یہ مندر دریائے گنگا کے دشاشومیدھ گھاٹ کے قریب واقع ہے۔ 1839ء پنجاب کے حکمران مہاراجا رنجیت سنگھ نے اس مندر کے دونوں برجوں کو سنہرا کرنے کے لیے سونا عطیہ کیا تھا۔ 28 جنوری، 1983ء کو مندر کی انتظامیہ اتر پردیش حکومت نے لے لی اور اس وقت کے کاشی نریش ڈویے بھوتی نارائن سنگھ کی صدارت میں اسے ایک ٹرسٹ کے حوالے کر دیا۔
بیرونی روابط
- Kashi Vishwanath Temple Website
- Shri Kashi Vishwanath Mandir, Varanasi آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ varanasi.nic.in (Error: unknown archive URL)