ریلوی انگریزی اردو اسکول سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریلوی انگریزی اردو اسکول سکھر سندھ میں واقع ایک اسکول ہے جسے ریلوے کے پنجابی ملازمین کے بچوں کی تعلیم کے لیے 1882ء میں قائم کیا گیا۔ یہ اسکول سکھر کے علاقے "نیم کی چاڑھی" میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 173