سکھر میں طاعون کی وباء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سکھرمیں طاعون کی پہلی وباء 1895ء میں اور دوسری وباء 1915ء میں پھیلی جس سے سکھر کے لوگ شہر چھوڑ کر بھاگ گئے اور ہزاروں لوگ لقمۂ اجل بن گئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص176, 184