پیسومل پارک سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیسومل پارک، سکھر سندھ میں واقع ہے۔ یہ پارک سکھر میونسپلٹی نے رائے صاحب دیوان پیسومل جو 1888ء سے 1911ء تک سکھر میونسپلٹی کے نائب صدر رہے، کی یادگار کے طور پر 1920ء میں تعمیر کرایا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص185