سینٹ میری چرچ سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینٹ میری چرچ سکھر سندھ میں واقع رومن کیتھولک چرچ ہے جو عید گاہ کے قریب واقع ہے۔ یہ چرچ 1885ء میں تعمیر ہوا۔ چرچ کے آگے قد آدم سنگ مر مر کا مجسمہ بھی رکھا ہوا ہے۔ چرچ میں سینٹ میری اسکول بھی ہے جسے تقسیم ہند کے بعد ہائی اسکول کا درجہ دیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص170