مندرجات کا رخ کریں

روزنامہ آفتاب سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روزنامہ آفتاب، سکھر سندھ کی انیسویں صدی کے 1واخر میں جاری کیا گیا ایک سندھی زبان کا اخبار ہے جسے سکھر شہر اور سندھ کے مسلمانوں کی بیداری اور جائز حقوق کی پرداخت کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ یہ اخبار سکھر کے مسلمان سیٹھ حاجی احمد میمن نے فیرئیرروڈ سکھر]میں پریس کا قیام عمل میں لاکر 1895ء میں جاری کیا۔ اس خبار کے ایڈیٹر سندھ کے مشہور مصنف و شاعر شمس الدین بلبل تھے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. رحیمداد خان مولائی شیدائی، تاریخ سکھر، سندھی ادبی بورڈ، جامشورو، 2005ء، ص175