روزنامہ الحق اخبار سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روزنامہ الحق اخبار، سکھر سندھ کی بیسویں صدی کی ابتدا میں جاری کی گئی ایک سندھی اخبار ہے۔ یہ اخبار سکھر کے ڈپٹی کلیکٹر سردار محمد یعقوب کے مشورے سے شیخ بابو سلیمان نے 1900ء میں جاری کی۔ 1901ء میں الحق اخبار کو شیخ محمد سلیمان کے بڑے بیٹے نے حیدرآباد منتقل کر دیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص175