آفیسر جیم خانہ سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آفیسر جیم خانہ، سکھر میں واقع ہے۔ 1843ء میں سندھ فتح کرنے کے بعد انگریزاہلکاروں نے منگل باغ کے قرب و جوار میں ایک جیم خانہ، یوروپین جیم خانہ کے نام سے قائم کیا تھا، جس میں کتب خانہ بھی تھا۔ اس کا ایک حصہ اسٹیڈیم میں آ گیا جس کی وجہ سے پوری عمارت کو گرا کر ایک لاکھ روپیہ کی لاگت سے نیا جیم خانہ تعمیر کیا گیا جس کا افتتاح اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے 1962ء میں کیا جسے آفیسر جیم خانہ کہتے ہیں ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص211