سکھ گوردوارہ سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سکھ گوردوارہ سکھر، سندھ میں سکھر کے علاقے غریب آباد میں واقع ہے۔ یہ گوردوارے سکھر میونسپلٹی کی دی ہوئی زمین پر 1925ء میں سکھر کے سکھوں نے تعمیر کرایا۔ گوردوارے کے دو طرف دوکانیں واقع ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص192