لیڈی گراہم میٹرنٹی ہوم سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لیڈی گراہم میٹرنٹی ہوم، سکھر سندھ میں زنانہ میونسپل ہسپتال کے ساتھ واقع ہے جسے شکارپور کے سیٹھ سوبھراج چیتومل کے خرچ سے 1930ء میں تعمیر کیا گیا اور اس کا نام سندھ کے پہلے گورنر سر لینسلاٹ گراہم (1936ء-1941ء) کی بیگم کے نام لیڈی گراہم میٹرنٹی ہوم رکھا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص183
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔