لیوکس پارک سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لیوکس پارک (موجودہ نام محمد بن قاسم پارک) سکھر، سندھ کی مشہور تفریح گاہ ہے جو کیفے ایران ہوٹل کے سامنے واقع ہے۔ پارک کی جگہ پہلے اسکول کے کھیل کا میدان تھا۔ 1919ء میں اس میدان کو پارک میں تبدیل کیا گیا اور لیوکس پارک نام رکھا گیا جو بعد میں تبدیل کرکے محمد بن قاسم کیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص184

}