سیٹھ رام چند کپڑا مارکیٹ سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سیٹھ رامچند گھنو مل کپڑا مارکیٹ، سکھر سندھ میں واقع ایک کپڑا مارکیٹ ہے جسے 1926ء میں قائم کیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص188
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔