جنرل پوسٹ آفس، سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جنرل پوسٹ آفیس سکھر سے رجوع مکرر)

جنرل پوسٹ آفیس، سکھر، سندھ میں واقع ہے۔ جنرل پوسٹ آفیس سکھر کی عالیشان وکشادہ عمارت 1929ء میں تعمیر کی گئی جو سکھر کے علاقے "نیم کی چاڑھی" کے قریب واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص187
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔