عبد الحمید خان ہسپتال سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آغاعبدالحمید خان ہسپتال، سکھر سندھ میں واقع ہے۔ یہ ہسپتال آغاعبدالحمید خان ولد خان بہادرخداداد خان کے نام سے سکھر کے علاقے غریب آباد میں قائم کیا گیا۔ آغاعبدالحمید خان سکھر میونسپلٹی کے رُکن اور سماجی کارکن تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص183