سکھر میں انفلوئنزا کی وباء
Appearance
سکھر میں انفلوئنزا کی وباء، 1919ء میں پھیلی جس سے ہزاروں شہری لقمۂ اجل بن گئے۔ مسلمان مُردوں کو بغیر کفن دفنایا گیا اور ہندو مُردوں کو جلانے کی لکڑکیاں کم پڑ گئیں۔[1]
تاریخ | |
---|---|
اضلاع | |
آثار قدیمہ، تعمیرات، سیاحتی مقامات اور مارکیٹیں |
|
درسگاہیں | |
صحت گاہیں | |
علماء و مشاہر | |
ثقافتی، سماجی و ادبی ادارے |
|
مساجد و مذہبی مقامات |
|
اخبارات و رسائل | |
سرکاری ادارے |