سوامی آتم پرساد آشرم سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوامی آتم پرساد آشرم سکھر، سندھ میں واقع ہندو آشرم ہے۔ یہ آشرم ہندو سیٹھ ٹہکن داس نے 1888ء میں تعمیر کرایا۔ سیٹھ ٹہکن داس سوامی آتم پرساد کا معتقد تھا اسی لیے اس آشرم کا نام سوامی آتم پرساد کے نام پررکھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص169
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔