طبقات قراء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قاری یا قراء کے پانچ طبقات ہیں:

پہلا طبقہ: صحابہ اکرام (رض) جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قرآن سیکھا۔
دوسرا طبقہ: جنہوں نے صحابہ اکرام (رض) سے سیکھا۔
تیسراں طبقہ:مشہور ائمہ جنہوں نے دوسرے طبقے یعنی تابعین سے سیکھا اور قراء سبعہ بھی انہیں میں سے ہیں۔
چوتھا طبقہ: وہ شخصیات جو تیسرے طبقے کے شاگرد تھے
پانچواں طبقہ: اہل بحث و تالیف

مزید دیکھیے[ترمیم]