عبادت خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اکبر عبادت خانہ میں

عبادت خانہ مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کی فتح پور سیکری میں 1575ء میں تعمیر کی جانے والی ایک عمارت تھی جہاں اکبر مختلف مذاہب کے لوگوں کو باہمی ہم آہنگی کے لیے جمع کرتا تھا۔ یہیں اس نے دین الٰہی کی بنیاد رکھی گئی۔ [1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sen، Sailendra (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ 171۔ آئی ایس بی این 978-9-38060-734-4۔