فجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جمہوریہ فجی
پرچم Fiji
شعار: 
ترانہ: 
مقام Fiji
Location of Fiji
دار الحکومت
and largest city
سووا[2]
18°10′S 178°27′E / 18.167°S 178.450°E / -18.167; 178.450
نسلی گروہ
(2016[3])
مذہب
(2007[4])
آبادی کا نامFijian
حکومتوحدانی ریاست پارلیمانی نظام جمہوریہ
• President
Jioji Konrote
Frank Bainimarama
Epeli Nailatikau
مقننہParliament
Independence
• from the مملکت متحدہ
10 اکتوبر 1970
• Republic
7 اکتوبر 1987
رقبہ
• کل
18,274 کلومیٹر2 (7,056 مربع میل) (151st)
• پانی (%)
negligible
آبادی
• 2018 تخمینہ
912,241[5] (161st)
• 2017 مردم شماری
884,887[6]
• کثافت
46.4/کلو میٹر2 (120.2/مربع میل) (148th)
جی ڈی پی (پی پی پی)2018 تخمینہ
• کل
$9.112 billion[7]
• فی کس
$10,251[7]
جی ڈی پی (برائے نام)2018 تخمینہ
• کل
$5.223 billion[7]
• فی کس
$5,876[7]
جینی (2013)36.4[8]
میڈیم
ایچ ڈی آئی (2017)Increase 0.741[9]
ہائی · 92nd
کرنسیFijian dollar (FJD)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+12 (FJT)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+13[10] (FJST[11])
ڈرائیونگ سائیڈدائیں اور بائیں ہاتھ ٹریفک
کالنگ کوڈ+679
آیزو 3166 کوڈFJ
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیFj.

فجی (/ˈfi/ ( سنیے) FEE-jee; (فجی: Viti)‏ سانچہ:IPA-fj; فجی ہندی: फ़िजी)، سرکاری نام: جمہوریہ فجی[13] ((فجی: Matanitu Tugalala o Viti)‏;[14] فجی ہندی: फ़िजी गणराज्य)،[15] ملائیشیا کے نزدیک بحر الکاہل میں ایک جزیرہ ملک ہے جو اوقیانوسیہ کا حصہ ہے۔ یہ نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ سے 1100 بحری میل یعنی 2000 کلو میٹر (1300 میل) کی مسافت پر شمال مشرق میں واقع ہے۔ اس کے قریب ترین پڑوسی مگرب میں وانواتو، جنوب مغرب میں نیو کیلیڈونیا، جنوب مشرق میں کرماڈیک جزیرہ، مشرق میں ٹونگا، شمال مشرق میں والس وفتقنہ اور شمال یں تووالو واقع ہیں۔ فجی 300 جزیروں پر مشتمل مجمع الجزائر ہے جن میں 110 مکمل طور پر ناقابل رہائش ہے۔

تاریخ

بحر الکاہل کے مرکز میں واقع ہونے کی وجہ سے فجی صدیوں سے مہاجرین اور مسافروں کی آماجگاہ رہا ہے۔[16]

Map showing the migration and expansion of the Austronesians which began at about 3000 BC from تائیوان

فجی میں ظروف سازی کا ہنر اس جانب اشارہ کرتا ہیکہ فجی کو آسٹرونیشیائی لوگوں نے بسایا ہے اور یہ واقعہ تقریباً 3500 سے 1000 ق م رونما ہوا ہوگا۔ اس کے ساک ہزار سال بعد ملائیشیائی قوم یہاں آئی ہوگی۔ یہ بھی مانا جاتا ہے کہ فجی میں سب سے پہلے پالینیشیائی قوم یا لاپیتا قوم آباد ہوئی ہو گی مگر مورخین ابھی تک کسی ٹھوس نتیجہ پر نہیں پہونچ سکے ہیں۔ ہی بھی ممکن ہیکہ پالینیشیائی قوم یہاں آباد ہوئی ہوگی اور انہوں نے نئی ثقافت کو اثر انداز کیا ہوگا۔ آثار قدیمہ کی تحقیقات میں پتہ چلتا ہیکہ وہ لوگ یہاں سے سامووا، تونگا اور ہوائی کی طرف ہجرت کرگئے ہوں گے۔

مشرق تا مغرب تقریباً 1000 کلومیٹ کا رقبہ مخلتف زبانوں کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں صدیوں سے کئی طرح کی ثقافتیں جنم لیتی رہی ہیں۔

نیدرلینڈز کے سیاح ابیل تسمن پہلے یورپی سیاح ہیں جنہوں نے 1643ء میں فجی پر قدم رکھا۔ وہ کسی بڑے جزیرے کی تلاش میں تھے اور جناب میں بڑے براعظم کو کھوج رہے تھے۔[17]


ملکت متحدہ کے سیاح جیمز کک نے 1744ء میں جنوبی لاو جزیرہ کی کھوج کی۔ لیکن وہاں 1789ء میں جدید آبادکاری شروع ہو سکی۔

فہرست متعلقہ مضامین فجی

حوالہ جات

  1. "About Fiji – History, Government and Economy"۔ www.fijihighcommission.org.uk۔ 30 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2018 
  2. Although Suva is the largest population center that is classified as a "city"، the town of ناسینو has a population that is slightly higher than Suva's. See "Age, Sex and Marital Status by Urban and Rural Enumeration, Fiji 2007"۔ statsfiji.gov.fj۔ Fiji Bureau of Statistics۔ 16 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جون 2017 
  3. "World Population Prospects 2017"۔ United Nations-Population Division۔ 1 جولائی 2017۔ 19 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2018 
  4. Government of Fiji (10 جنوری 2018)۔ "Fiji Bureau of Statistics Releases 2017 Census Results"۔ 3 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2018 
  5. ^ ا ب پ ت "Fiji"۔ International Monetary Fund 
  6. "Gini Index"۔ World Bank۔ 7 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2017 
  7. "Human Development Indices and Indicators 2018 Statistical Update" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2018۔ صفحہ: 9۔ 24 اکتوبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019 
  8. "Fiji Reignites Daylight Saving Time on نومبر 29"۔ timeanddate.com۔ 10 نومبر 2009۔ 30 دسمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2010 
  9. "FJST – Fiji Summer Time"۔ timeanddate.com۔ 20 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2012 
  10. Compare: "Constitution of the Republic of Fiji"۔ fiji.gov.fj۔ The Fijian Government۔ 11 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017  Subsection 3(3) reads: "This Constitution is to be adopted in the English language and translations in the iTaukei and Hindi languages are to be made available." Subsection 31(3) clarifies that Fiji Hindi is the intended meaning of "Hindi"۔
  11. In فروری 2011, the Prime Minister's Office issued a statement saying that the name of the state had officially changed from the Republic of the Fiji Islands to the Republic of Fiji، and that the name written in the 1997 constitution was now void (the constitution has been suspended since اپریل 2009)۔ Compare: "Country is now officially called Republic of Fiji"۔ Fijivillage.com۔ 3 فروری 2011۔ 22 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2016۔ The country is now officially called Republic of Fiji.
    Permanent Secretary at the Prime Minister’s Office, Colonel Pio Tikoduadua said the name, Republic of the Fiji Islands, as stated in the 1997 constitution is no longer applicable.
     
  12. Yavunivakavulewa ni Matanitu Tugalala o Viti (Constitution of the Republic of Fiji, the Fijian language version) آرکائیو شدہ 1 نومبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین۔ fiji.gov.fj
  13. रिपब्लिक ऑफ फीजी का संविधान (Constitution of the Republic of Fiji, the Hindi version) آرکائیو شدہ 1 نومبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین
  14. "Archived copy"۔ 01 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2009  Dr Patrick D. Nunn
  15. Abel Janszoon Tasman Biography آرکائیو شدہ 12 مارچ 2007 بذریعہ وے بیک مشین, www.answers.com.
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔