ماڈل ٹاؤن پارک، لاہور
ماڈل ٹاؤن (Model Town) لاہور ، پنجاب پاکستان کے رہائشی مضافات میں سے ایک ہے۔ یہ فیصل ٹاؤن ، گلبرگ ، گارڈن ٹاؤن اور ٹاؤن شپ کے درمیان میں واقع ہے۔
تاریخ
ماڈل ٹاؤن 1921ء میں قائم ہوا جو دیوان کھیم چند کے ایک "گارڈن ٹاؤن" کے قیام کے خواب کے نتیجے میں سامنے آیا۔ اتوار، 27 فروری 1921ء کو رائے بہادر گنگا رام کی زیر صدارت لاہور کے ٹاؤن ہال میں تقریبا 200 افراد جمع ہوئے اور ایک کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
اجلاس میں لاہور کے مضافات میں تعاون کے اصولوں پر مبنی دیوان کھیم چند کی مجوزہ ہاؤسنگ سکیم کی منظوری دے دی گئی، جس کی اصل بنیاد رہائشی مسائل کو حل کرنا اور رہائشیوں کے لیے بہتر نکاسی آب اور بہتر سہولیات رہائش فراہم کرنا تھا۔ چنانچہ حکومت کو 2000 ایکڑ (4 مربع کلومیٹر) زمین کا قطعہ فراہم کرنے کی درخواست دی گئی۔
ماڈل ٹاؤن کے کشادہ مکانوں کی ملکیت ریٹائرڈ جج، امیر کاورباریوں، تاجروں اور بڑی دکانوں کے مالکان کی تھی۔ بہت سے ہائی کورٹ کے جج، ڈاکٹر اور انجینئر بھی شہر سے ماڈل ٹاؤن منتقل ہو گئے۔ مشہور کمیونسٹ رہنما بی پی ایل بیدی بھی یہاں رہتے تھے۔ ان کے بیٹے کبیر بیدی آزادی کے بعد بھارت میں ایک مشہور اداکار بن گئے۔[1] [2]
محل وقوع
ماڈل ٹاؤن کے مشرق میں کینٹ، مغرب میں فیصل ٹاؤن اور جوہر ٹاؤن ، شمال میں گارڈن ٹاؤن اور جنوب میں ٹاؤن شپ اور کوٹ لکھپت واقع ہیں۔
انتظامی ترتیب
ماڈل ٹاؤن کو انتظامی طور پر متعدد حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن کے نام انگریزی حروف تہجی پر بلاک اے، بلاک بی اور بلاک سی کی طرز پر ہیں۔
ماڈل ٹاؤن (توسیع)
بلاک ایل سے اگلے بلاکس کو ماڈل ٹاؤن (توسیع) یعنی ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن کا نام دیا جاتا ہے، جو ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے زیر انتظام نہیں ہیں۔
اہم مقامات
بازار / مارکیٹ
بینک سکوئر مارکیٹ
سینٹرل کمرشل مارکیٹ === باغات / پارک ===
ماڈل ٹاؤن پارک === تعلیمی ادارے ===
ڈویژنل پبلک اسکول
قائد اعظم لا کالج
ماڈل ٹاؤن لائبریری
ہمدرد پبلک اسکول === مذہبی ادارے === == بیرونی روابط ==
ماڈل ٹاؤن سوسائٹی
حوالہ جات
31°29′04″N 74°19′34″E / 31.4845714°N 74.3261783°E / 31.4845714; 74.3261783
اندرون لاہور راوی ٹاؤن
کوٹ بیگم (یو سی 1)
Kot Mohibbu (یو سی 2)
عزیز آباد (یو سی 3)
فیصل باغ (یو سی 4)
قیصر (یو سی 5)
Dhair (یو سی 6)
شاہدره باغ (یو سی 7)
Jia Musa (یو سی 8)
قلعہ لچھمن سنگھ (یو سی 9)
Palmandi (یو سی 10)
صدیق پورہ (یو سی 11)
بنگالی باغ (یو سی 12)
صدیقیہ کالونی (یو سی 13)
Bhamman (یو سی 14)
شالامار ٹاؤن
بھگت پورہ (یو سی 15)
گجر پورہ (یو سی 16)
رحمت پورہ (یو سی 17)
بیگم پورہ (یو سی 18)
چاہ میراں (یو سی 19)
بلال باغ (یو سی 20)
مکھن پورہ (یو سی 21)
کوٹ خواجہ سعید (یو سی 22)
شاد باغ (یو سی 23)
وسن پورہ (یو سی 24)
فیض باغ (یو سی 25)
فاروق گنج (یو سی 26)
کراؤن پارک (یو سی 33)
مادھو لال حسین (یو سی 34)
محمد پورہ (یو سی 35)
باغبانپورہ (یو سی 36)
انگوری باغ (یو سی 46)
مجاہد آباد (یو سی 47)
گلبرگ ٹاؤن عزیز بھٹی ٹاؤن
ہربنس پورہ (یو سی 41)
راشد پورہ (یو سی 43)
فتح گڑھ (یو سی 44)
نبی پورہ (یو سی 45)
مغلپورہ (یو سی 48)
میاں میر (یو سی 54)
مصطفی آباد (یو سی 55)
غازی آباد (یو سی 56)
تاج باغ (یو سی 57)
تاج پورہ (یو سی 58)
الفیصل (یو سی 59)
گلدشت (یو سی 60)
Bhangali (یو سی 61)
داتا گنج بخش ٹاؤن
قصور پورہ (یو سی 67)
امین پورہ (یو سی 68)
کریم باغ (یو سی 69)
گنج کلاں (یو سی 70)
بلال گنج (یو سی 71)
انارکلی بازار (یو سی 72)
گوالمنڈی (یو سی 73)
Sare Sultan (یو سی 74)
قلعہ گجر سنگھ (یو سی 77)
ریس کورس پارک (یو سی 78)
مزنگ چونگی (یو سی 79)
جناح حال (یو سی 80: اسلام پورہ , کرشن نگر )
رضوان باغ (یو سی 81)
اسلام پورہ (یو سی 82)
چوہان باغ (یو سی 83)
ساندہ، لاہور (یو سی 85)
ساندہ خورد (یو سی 86)
شادمان (یو سی 94)
سمن آباد ٹاؤن
ابوبکر صدیق (یو سی 84)
شام نگر (یو سی 87)
گلدشت (یو سی 88)
گلشن راوی (یو سی 89)
بابو صابو (یو سی 90)
رضوان پارک (یو سی 91)
سوڈیوال (یو سی 92)
بہاولپور (یو سی 93: اسلامیہ پارک )
اچھرہ (یو سی 100)
نیا سمن آباد (یو سی 101)
شاہ جمال (یو سی 102)
پکی ٹھٹھی (یو سی 103)
کشمیر (یو سی 104)
نواں کوٹ (یو سی 105)
سمن آباد (یو سی 106)
رحمان پورہ (یو سی 107)
گلشن اقبال (یو سی 108)
سکندر (یو سی 109: مصطفی ٹاؤن، لاہور )
مسلم ٹاؤن، لاہور (یو سی 115)
اقبال ٹاؤن واہگہ ٹاؤن
دروغے والا (یو سی 42)
محمود بوٹی (یو سی 37)
سلطان محمود (یو سی 38)
ڈوگری کلاں (یو سی 51)
مسلم آباد (یو سی 39)
سلامت پورہ (یو سی 40)
Lakhodher (یو سی 49)
Bhaseen (یو سی 50: باٹاپور )
Minhala (یو سی 53)
بركى، پاکستان (یو سی 62)
حیدریہ (یو سی 65: گھرکی )
نشتر ٹاؤن لاہور کنٹونمنٹ