مندرجات کا رخ کریں

جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ

متناسقات: 32°9′49″N 74°11′27″E / 32.16361°N 74.19083°E / 32.16361; 74.19083
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جناح اسٹیڈیم
مقامگوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان
متناسقات32°9′49″N 74°11′27″E / 32.16361°N 74.19083°E / 32.16361; 74.19083
گنجائش20,000

جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان کا کھیلوں کا ایک میدان ہے جس میں زیادہ تر کرکٹ کے میچ کھیلے جاتے ہیں۔ اس اسٹیڈیم میں 20،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ اس گراؤنڈ میں صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ 1991 میں کھیلا گیا۔[1] بھارت کے مشہور کھلاڑی سچن تندولکر نے 1989 میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز اسی گراؤنڈ سے کیا۔[2]

اس اسٹیڈیم کو الحاج محمد اسلم بٹ نے تعمیر کروایا جو گوجرانوالہ شہر کے سابق مئیر تھے۔ اس اسٹیڈیم کا ڈیزان امجد سلیم طاہر نے بنایا۔ یہ اسٹیڈیم آج کل اسکولوں کے سالانہ کھیلوں کے دن کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

کرکٹ عالمی کپ

[ترمیم]

اس اسٹیڈیم میں کرکٹ عالمی کپ 1996 میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین میچ ایک روزہ میچ کھیلا گیا۔[3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "جناح اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011 
  2. "سچن تندولکر"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2015 
  3. "ایک روزہ میچ List"۔ HowStat!۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2015