"فینحاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دیگر شخصیات}}
[[File:Phinehas and Cozbi are slain.jpg|thumb|''Zimri and Cozbi are slain by Phinehas'']]

[[تنک]] کے مطابق '''فینحاس''' {{دیگر نام|عبرانی=פִּנְחָס‬}} [[ہارون]] کے پوتے اور [[الیعزر]] کے فرزند تھے۔ وہ [[بنی اسرائیل]] کے سفر [[خروج]] کے ایام میں ایک مذہبی کاہن تھے۔ اوہ ایک اعلیٰ درجہ کے کاہن تھے۔ ([[کتاب خروج|خروج]] 6: 25)۔ ان کو غیر اخلاقیات سے سخت ناپسندیدگی تھی۔ فینحاس جب اپنے دور شباب میں تھے اس وقت ان کا قیام [[شطیم]] میں تھا جہاں بغل فغفور یا فغفور دیوتا کے خلاف مرد آہن بن کر کھڑے ہوئے۔ ان کے زمانے میں [[موآب]] اور اہل [[مدین]] نے اسرائیلیوں کو [[بدعت فغور]] اور غیر اسرائیلیوں میں شادی کی آزمائش میں ڈال دیا۔ ان کی طرف سے یہ ایک کامیاب کوشش تھی جس کی فینحاس نے پرزور مخالفت کی۔ انہوں نے ایک اسرائیلی مرد اور مدین کی عورت کو [[سزائے موت]] دے دی کیونکہ وہ دونوں مرد کے خیمہ میں پائے گیے تھے۔ ایک اسرائیلی مرد اور مدینی عورت کے درمیان میں جنسی رشتہ خدا کو پسند نہیں آیا اور ان کے کے چونکہ اس گناہ کی وجہ سے طاعون کی وبا عام ہو گئی لہذا فینحاس نے خدا کے اس عذاب کو ٹالنے کے لیے برچھہ سے مرد ور عورت کو قتل کر دیا۔

نسخہ بمطابق 15:24، 3 اگست 2018ء

Zimri and Cozbi are slain by Phinehas

تنک کے مطابق فینحاس (عبرانی: פִּנְחָס‬) ہارون کے پوتے اور الیعزر کے فرزند تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے سفر خروج کے ایام میں ایک مذہبی کاہن تھے۔ اوہ ایک اعلیٰ درجہ کے کاہن تھے۔ (خروج 6: 25)۔ ان کو غیر اخلاقیات سے سخت ناپسندیدگی تھی۔ فینحاس جب اپنے دور شباب میں تھے اس وقت ان کا قیام شطیم میں تھا جہاں بغل فغفور یا فغفور دیوتا کے خلاف مرد آہن بن کر کھڑے ہوئے۔ ان کے زمانے میں موآب اور اہل مدین نے اسرائیلیوں کو بدعت فغور اور غیر اسرائیلیوں میں شادی کی آزمائش میں ڈال دیا۔ ان کی طرف سے یہ ایک کامیاب کوشش تھی جس کی فینحاس نے پرزور مخالفت کی۔ انہوں نے ایک اسرائیلی مرد اور مدین کی عورت کو سزائے موت دے دی کیونکہ وہ دونوں مرد کے خیمہ میں پائے گیے تھے۔ ایک اسرائیلی مرد اور مدینی عورت کے درمیان میں جنسی رشتہ خدا کو پسند نہیں آیا اور ان کے کے چونکہ اس گناہ کی وجہ سے طاعون کی وبا عام ہو گئی لہذا فینحاس نے خدا کے اس عذاب کو ٹالنے کے لیے برچھہ سے مرد ور عورت کو قتل کر دیا۔

فینحاس کے بنی اسرائیل میں بت پرستی روکنے کی خوب کوشش کی۔ یہ بت پرستی مدینی عورت کی دین تھی۔ انہوں نے خدا کی پناہگاہوں کی بے حرمتی کرنے سے بھی اپنی قوم کو روکا۔ اعض اسرائیل میں داخلہ اور اپنے والد کی وفات کے بعد ان کو اسرائیل کا تیسرا بڑا مذہبی پیشوا یا کاہن مقرر کیا گیا۔( خروج 20: 28) مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا 2 ستمبر کو ان کی یادگار مناتا ہے۔

بدعت فغور

بدعت فغور کا واقعہ بلعم بن باعوراء کے واقعہ کے فوراً پیش آتا ہے۔ ان کو اسرائیلیوں کو لعن طعن کرنے کے لیے بلایا گیا تھا مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ کیونکہ خدا نے ان کا منہ اسرائیلیوں کی تعریف سے بھر دیا تھا۔ اس کے بجائے یہ ہوا کہ یہودی روزانہ جس دعا سے اپنی صبح کا آغاز کرتے ہیں وہ بلعم بن باعوراء کی ہی دعاؤں میں سے ہے۔ بلعم چونکہ اسرائیلیوں کو ملامت نہ کر سکے لہذا اپنے وطن کو روانہ ہو گئے۔ کتاب گنتی بلعم کا واقعہ اور فغور کا واقعہ کے درمیان میں براہ راست تعلق بتاتی ہے۔

حوالہ جات