ٹیم | کھیلے | جیتی | ہاری | برابر | بلا نتیجہ | این آر آر | پوائنٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
پاکستان | 6 | 5 | 1 | 0 | 0 | +0.758 | 10 |
سری لنکا | 6 | 4 | 1 | 0 | 1 | +2.582 | 9 |
آسٹریلیا | 6 | 4 | 1 | 0 | 1 | +1.123 | 9 |
نیوزی لینڈ | 6 | 4 | 2 | 0 | 0 | +1.135 | 8 |
زمبابوے | 6 | 2 | 4 | 0 | 0 | +0.030 | 4 |
کینیڈا | 6 | 1 | 5 | 0 | 0 | −1.987 | 2 |
کینیا | 6 | 0 | 6 | 0 | 0 | −3.042 | 0 |
کرکٹ عالمی کپ 2011ء
فائل:2011 Cricket World Cup Logo.svg باضابطہ لوگو 2011 کرکٹ عالمی کپ | |
تاریخ | 19 فروری – 2 اپریل |
---|---|
منتظم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | بھارت سری لنکا بنگلہ دیش |
فاتح | بھارت (2 بار) |
شریک ٹیمیں | 14 (104 داخلہ لینے والوں سے) |
کل مقابلے | 49 |
بہترین کھلاڑی | یوراج سنگھ |
کثیر رنز | تلکارتنے دلشان (500) |
کثیر وکٹیں |
|
باضابطہ ویب سائٹ | آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2011ء |
یو ڈی آر ایس | ہاں |
کرکٹ عالمی کپ 2011ء بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں مشترکہ طور پر منعقد کیا گیا جس میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔
فہرست اہل ٹیمیں
[ترمیم]ذیل کی 14 ٹیمیں شرکت کی اہل تھیں۔
گروپ اے | گروپ بی | ||
---|---|---|---|
درجہ | ٹیم | درجہ | ٹیم |
مکمل رکن | |||
1 | آسٹریلیا | 2 | بھارت |
3 | پاکستان | 4 | جنوبی افریقا |
5 | نیوزی لینڈ | 6 | انگلستان |
7 | سری لنکا | 8 | ویسٹ انڈیز |
9 | زمبابوے | 10 | بنگلادیش |
ایسوسی ایٹ اراکین | |||
11 | کینیڈا | 12 | آئرلینڈ |
13 | کینیا | 14 | نیدرلینڈز |
میدان
[ترمیم]بھارت | ||||
---|---|---|---|---|
کولکاتہ | چینائی | نئی دہلی | ناگپور | احمد آباد |
ایڈن گارڈنز | ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم | فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم | ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم |
سردار پٹیل اسٹیڈیم |
گنجائش:66.349 | گنجائش:37.220 | گنجائش:40.715 | گنجائش:45.000 | گنجائش:54.000 |
ممبئی | اجیت گڑھ | بنگلور | ||
وانکھیڈے اسٹیڈیم | پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم |
ایم چناسوامی اسٹیڈیم | ||
گنجائش:32.000 | گنجائش:42.000 | گنجائش:36.430 | ||
سری لنکا | بنگلہ دیش | |||
کولمبو | پالیکیلے | ہامبانتوتا | چٹاگانگ | ڈھاکہ |
آر پریماداسا اسٹیڈیم | پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم |
مہیندا راجاپاسکا بین الاقوامی سٹیڈیم |
ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم |
شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم |
گنجائش:35.000 | گنجائش:35.000 | گنجائش:35.000 | گنجائش:20.000 | گنجائش:26.000 |
امپائر
[ترمیم]امپائر سلیکشن پینل نے 18 امپائر منتخب کیے، جب کہ انعام الحق (بنگلہ دیش) ریزرو تھے۔ عالمی کپ میں: 5 آسٹریلیا، 6 ایشیا، 3 انگلینڈ، 2 نیوزی لینڈ اور ایک ایک، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز سے امپائر لیے گئے۔
|
|
|
کھلاڑی
[ترمیم]ہر ملک نے 30 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا انتخاب کیا، جسے بعد میں کم کر کے 15 کر دیا گیا۔ تمام 14 ٹیموں نے 19 جنوری 2011 سے پہلے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا۔
مقابلے
[ترمیم]وارم اپ مقابلے
[ترمیم]ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے درج ذیل 14 وارم اپ میچ کھیلے گئے۔[1][2] شماریاتی طور پر ان میچوں کو ایک روزہ بین الاقوامی نہیں سمجھا جاتا ہے۔
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
گروپ مرحلہ
[ترمیم]گروپ اے
[ترمیم]ہر گروپ سے سرفہرست چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا (سبز رنگ میں اشارہ کیا گیا)۔
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
گروپ بی
[ترمیم]ٹیم | کھیلے | جیتی | ہاری | برابر | بلا نتیجہ | این آر آر | پوائنٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
جنوبی افریقا | 6 | 5 | 1 | 0 | 0 | +2.026 | 10 |
بھارت | 6 | 4 | 1 | 1 | 0 | +0.900 | 9 |
انگلستان | 6 | 3 | 2 | 1 | 0 | +0.072 | 7 |
ویسٹ انڈیز | 6 | 3 | 3 | 0 | 0 | +1.066 | 6 |
بنگلادیش | 6 | 3 | 3 | 0 | 0 | –1.361 | 6 |
آئرلینڈ | 6 | 2 | 4 | 0 | 0 | –0.696 | 4 |
نیدرلینڈز | 6 | 0 | 6 | 0 | 0 | –2.045 | 0 |
ہر گروپ سے سرفہرست چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا (سبز رنگ میں اشارہ کیا گیا)۔
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
ناک آؤٹ مرحلہ
[ترمیم]کوائٹر فائنل
[ترمیم]بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
بمقابلہ
|
سیمی فائنل
[ترمیم]بمقابلہ
|
فائنل
[ترمیم]بمقابلہ
|
شماریات
[ترمیم]
|
|
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات و حواشی
[ترمیم]- ↑ Warm up matches schedule. Cricinfo. Retrieved 1 فروری 2011.
- ↑ World Cup Warm up matches schedule. Yahoo! Cricket. Retrieved 1 فروری 2011.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر 2011 Cricket World Cup سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |