ہلاخاہ
یہودیت | |
عقائد
خدا (اسمائے خدا) • دس احکام • برگزیدہ قوم • انبیا • مسیح • بنیادی عقائد تاریخ یہودیت
خط زمانی • خروج • مملکت کا زمانہ • زمانہ اسیری • مرگ انبوہ • اسرائیل مؤثر شخصیات
مکاتب فکر
راسخ العقیدہ • اصلاحی • رجعت پسند • قرائیم • تجدیدی یہودیت • حریدی • انسان دوست • ہیمانوت ثقافت و معاشرہ
تقویم • لسان القدس • ستارہ داؤدی • یہودی شادی • اشکنازی • سفاردی • مزراحی تہوار
مقامات مقدسہ
|
ہلاخاہ جسے ہلاخا، ہالاخاہ، ہالوخو یا ہلوخو بھی کہا جاتا ہے، تحریری اور زبانی توریت پر مشتمل یہودی قوانین کا مجموعہ ہے۔ یہ احکامات یا بابلی قوانین، تلمود اور ربی قوانین پر مبنی ہے اور اس سے متعلق رسوم اور روایات کو بہت سی کتب کی شکل میں جمع کیا گیا ہے۔ ان میں سے مشہور ترین کتاب شولخان عاروخ ہے۔
ہلاخاہ کا اکثر ترجمہ یہودی قوانین کے طور پر کیا جاتا ہے تاہم اس کا بہتر ترجمہ ‘چلنے کا طریقہ‘ یا ‘کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے‘ ہے۔ اس کی بنیاد جڑ سے نکلی ہے جس کا مطلب کیسا رویہ ہونا چاہیے بنتا ہے۔ ان قوانین کو محض مذہبی نہ سمجھا جائے بلکہ وہ روز مرہ کے معلومات سے بھی متعلق ہوتے ہیں۔
تاریخی اعتبار سے یہودی اقوام کے بہت سے فرقوں میں ہلاخاہ نے نہ صرف مذہب بلکہ قانون کی شکل بھی اختیار کر لی تھی کیونکہ روایتی یہودیت میں یہ دونوں الگ الگ نہیں۔ یہودی روشن خیالی (حثکالا) اور یہودی آزادی میں ہلاخاہ کو روزمرہ زندگی سے زیادہ متعلق نہیں سمجھا گیا تھا کہ یہ ربیوں کی طرف سے تشریح پر مبنی تھا نہ کہ خالص اور تحریری عبرانی بائبل پر۔
موجودہ اسرائیلی قوانین کے تحت عائلی اور ذاتی حیثیت کے قوانین کے مخصوص حصے ربی کی عدالت میں طے کیے جاتے ہیں اور انھیں ہلاخاہ کے مطابق طے کرتے ہیں۔ تاہم ہلاخاہ میں کچھ فرقوں میں کسی حد تک اختلاف پایا جاتا ہے۔ ان فرقوں میں اشکنازی، مزراحی، سفاردی وغیرہ ہیں۔ تاہم یہ ایسے فرقے ہیں جو معاشرے سے الگ تھلگ رہنے کے عادی ہیں جیسا کہ ایتھوپیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- J. David Bleich, Contemporary Halakhic Problems (5 vols)، Ktav. آئی ایس بی این 0-87068-450-7، آئی ایس بی این 0-88125-474-6، آئی ایس بی این 0-88125-315-4، آئی ایس بی این 0-87068-275-X، Feldheim آئی ایس بی این 1-56871-353-3
- Menachem Elon, Ha-Mishpat ha-Ivri (trans. Jewish Law: History, Sources, Principles آئی ایس بی این 0-8276-0389-4)، Jewish Publication Society. آئی ایس بی این 0-8276-0537-4
- Jacob Katz, Divine Law in Human Hands — Case Studies in Halakhic Flexibility، Magnes Press. آئی ایس بی این 965-223-980-1
- Moshe Koppel, "Meta-Halakhah: Logic, Intuition, and the Unfolding of Jewish Law," آئی ایس بی این 1-56821-901-6
- Mendell Lewittes, Jewish Law: An Introduction، Jason Aronson. آئی ایس بی این 1-56821-302-6
- Daniel Pollack ed.، Contrasts in American and Jewish Law، Ktav. آئی ایس بی این 0-88125-750-8
- Emanuel Quint, A Restatement of Rabbinic Civil Law (11 vols)، Gefen Publishing. آئی ایس بی این 0-87668-765-6، آئی ایس بی این 0-87668-799-0، آئی ایس بی این 0-87668-678-1، آئی ایس بی این 0-87668-396-0، آئی ایس بی این 0-87668-197-6، آئی ایس بی این 1-56821-167-8، آئی ایس بی این 1-56821-319-0، آئی ایس بی این 1-56821-907-5، آئی ایس بی این 0-7657-9969-3، آئی ایس بی این 965-229-322-9، آئی ایس بی این 965-229-323-7، آئی ایس بی این 965-229-375-X
- Emanuel Quint, Jewish Jurisprudence: Its Sources & Modern Applications ، Taylor and Francis. آئی ایس بی این 3-7186-0293-8
- Steven H. Resnicoff, Understanding Jewish Law، LexisNexis, 2012. آئی ایس بی این 9781422490204
- Joel Roth, Halakhic Process: A Systemic Analysis، Jewish Theological Seminary. آئی ایس بی این 0-87334-035-3
- Joseph Soloveitchik, Halakhic Man، Jewish Publication Society trans. Lawrence Kaplan. آئی ایس بی این 0-8276-0397-5