"جغرافیہ گلگت بلتستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
 
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Gilgit-wa-baltistan.png|تصغیر|گلگت بلتستان]]
[[فائل:Gilgit-wa-baltistan.png|تصغیر|گلگت بلتستان]]
[[گلگت بلتستان]] 1947ء کے بعد سے [[پاکستان]] کے کنٹرول میں رہا ہے اور 29 اگست 2009ء میں اسے صوبہ طرز کا ایک سیٹ اپ دیا۔<ref>http://www.daily.pk/pakistan-grants-full-autonomy-to-northern-areas-9753/</ref>
[[گلگت بلتستان]] 1947ء کے بعد سے [[پاکستان]] کے کنٹرول میں رہا ہے اور 29 اگست 2009ء میں اسے صوبہ طرز کا ایک سیٹ اپ دیا۔<ref>{{Cite web |url=http://www.daily.pk/pakistan-grants-full-autonomy-to-northern-areas-9753/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-05-26 |archive-date=2011-06-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110613063334/http://www.daily.pk/pakistan-grants-full-autonomy-to-northern-areas-9753/ |url-status=dead }}</ref>


== گلگت بلتستان کے اضلاع ==
== گلگت بلتستان کے اضلاع ==

حالیہ نسخہ بمطابق 17:41، 29 دسمبر 2020ء

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان 1947ء کے بعد سے پاکستان کے کنٹرول میں رہا ہے اور 29 اگست 2009ء میں اسے صوبہ طرز کا ایک سیٹ اپ دیا۔[1]

گلگت بلتستان کے اضلاع[ترمیم]

گلگت بلتستان چودہ اضلاع پر مشتمل ہے۔

  1. ضلع گانچھے
  2. ضلع سکردو
  3. ضلع استور
  4. ضلع دیامر
  5. ضلع غذر
  6. ضلع گلگت
  7. ضلع ہنزہ
  8. ضلع نگر
  9. ضلع داریل
  10. ضلع روندو
  11. ضلع تانگیر
  12. ضلع یاسین
  13. ضلع شگر

سلاسل کوہ[ترمیم]

گلگت بلتستان میں دنیا کے سب سے بلند پہاڑی سلسے واقع ہیں۔

  1. سلسلہ کوہ قراقرم
  2. سلسلہ کوہ ہمالیہ

اس کے شمال میں سلسلہ کوہ پامیر اور مغرب میں سلسلہ کوہ ہندوکش واقع ہیں۔ بلند ترین پہاڑوں میں شمار کے ٹو اور خطرناک ترین نانگا پربت بھی یہیں موجود ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013 

مزید دیکھیے[ترمیم]