"ابو الطیب طبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 17: سطر 17:
بغداد میں درس حدیث اورفتویٰ دیتے رہے یہ [[کرخ]] کے قاضی تھے اور وفات تک وہاں تعنیات رہے ۔
بغداد میں درس حدیث اورفتویٰ دیتے رہے یہ [[کرخ]] کے قاضی تھے اور وفات تک وہاں تعنیات رہے ۔
== وفات ==
== وفات ==
ابو الطیب الطبری کی وفات[[450ھ]] مطابق [[1058ء]] میں بغداد میں ہوئی۔<ref>طبقات الشافعيہ 3/ 176،الأعلام،3/ 222</ref><ref>الموسوعة العربية العالمية http://www.mawsoah.net</ref>
ابو الطیب الطبری کی وفات[[450ھ]] مطابق [[1058ء]] میں بغداد میں ہوئی۔<ref>طبقات الشافعيہ 3/ 176،الأعلام،3/ 222</ref><ref>الموسوعة العربية العالمية http://www.mawsoah.net {{wayback|url=http://www.mawsoah.net/ |date=20171226110621 }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 07:03، 4 جولائی 2022ء

ابو الطیب طبری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 960ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آمل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1058ء (97–98 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
پیشہ فقیہ ،  قاضی ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الطیب طبری مذہب شافعی کے اکابرین میں تھے۔

نام

ان کا مکمل نام طاہر بن عبد اللہ بن طاہر طبری ابو الطيب، ان کی کنیت ہے۔

ولادت

ابو الطیب الطبری کی ولادت 348ھ بمطابق 960ھ آمل صوبہ طبرستان میں ہوئی جبکہ زندگی کا اکثر حصہ بغداد میں گزارا۔

علمی اسفار

ابو الطیب نے حصول علم کی خاطر بہت سے سفر کیے جرجان میں على ابو احمد الغطريفی سے علم حاصل کیا، نیشا پور میں ابو الحسن ماسرجی سے، على موسى بن جعفر بن عرفہ اور ابو الحسن دار قطنی سے بغداد میں تعلیم حاصل کی ان کے علاوہ خطيب بغدادی، وابو اسحق شيرازی، اور ابو نصر عكبری سے بھی استفادہ علم حاصل کیا ۔

تصنیفات

فقہ اصول اور جدل پر کتابیں لکھیں لیکن’’ شرح مختصر المزنی‘‘ ان کی معروف کتاب ہے

قضاۃ

بغداد میں درس حدیث اورفتویٰ دیتے رہے یہ کرخ کے قاضی تھے اور وفات تک وہاں تعنیات رہے ۔

وفات

ابو الطیب الطبری کی وفات450ھ مطابق 1058ء میں بغداد میں ہوئی۔[1][2]

حوالہ جات

  1. طبقات الشافعيہ 3/ 176،الأعلام،3/ 222
  2. الموسوعة العربية العالمية http://www.mawsoah.net آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawsoah.net (Error: unknown archive URL)