"حامد سعید کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
'''حامد سعید کاظمی''' (پیدائش: [[3 اکتوبر]]، [[1957ء]] [[ملتان]]) [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سے تعلق رکھنے والے [[وزیر اعظم پاکستان]] [[یوسف رضا گیلانی]] کے دور [[حکومت]] میں مذہبی امور کے وزیر رہ چکے ہیں۔ حامد سعید کاظمی ایک کھاتے پیتے اچھی مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[احمد سعید کاظمی]] ایک ممتاز اسلامی اسکالر اور صوفی تھے۔ وہ گیارہ بہن بھائیوں میں سے ایک ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.pakistanileaders.com.pk/profile/Syed_Hamid_Saeed_Kazmi |title=Syed Hamid Saeed Kazmi: Pakistani Leaders.com |access-date=2013-10-07 |archive-date=2010-12-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101206230853/http://www.pakistanileaders.com.pk/profile/Syed_Hamid_Saeed_Kazmi |url-status=dead }}</ref>

انہوں نے [[1985ء]] میں [[بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی]] سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ حامد سعید کاظمی شادی شدہ ہیں اور ان کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔<ref>[http://pakistanherald.com/Profile/Syed-Hamid-Saeed-Kazmi-510 Sayed Hamid Saeed Kazmi: Pakistan Herald]</ref>
انہوں نے [[1985ء]] میں [[بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی]] سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ حامد سعید کاظمی شادی شدہ ہیں اور ان کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔<ref>{{Cite web |title=Sayed Hamid Saeed Kazmi: Pakistan Herald |url=http://pakistanherald.com/Profile/Syed-Hamid-Saeed-Kazmi-510 |access-date=2013-10-07 |archive-date=2010-12-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20101213151716/http://www.pakistanherald.com/Profile/Syed-Hamid-Saeed-Kazmi-510 |url-status=dead }}</ref>
[[2010ء]] میں حامد سعید کاظمی [[سعودی عرب]] میں پاکستانی حاجیوں کی سہولیات کے سلسلے میں ایک بدعنوانی کے معاملے میں ملوث ہوئے۔ اس نے حاجیوں سے ایک بڑی رقم وصول کی لیکن خوراک، وسائل اور رہائش کے انتہائی ناقص انتظامات کیے گئے۔ انہیں اس کے نتیجے میں [[14 دسمبر]] [[2010ء]] کو عہدے سے برطرف کر کے گرفتار کر لیا گیا۔<ref>{{Cite web |url=http://geo.tv/12-14-2010/75783.htm |title=Hamid Kazmi, Azam Swati sacked: GEO News |access-date=2013-10-07 |archive-date=2012-07-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120728214357/http://www.geo.tv/12-14-2010/75783.htm |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://blogs.tribune.com.pk/story/4956/kazmis-arrest-the-best-part-about-the-hajj-scandal/ |title=Kazmi’s arrest: The best part about the Hajj scandal – The Express Tribune Blog<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2013-10-07 |archive-date=2012-11-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121127074909/http://blogs.tribune.com.pk/story/4956/kazmis-arrest-the-best-part-about-the-hajj-scandal/ |url-status=dead }}</ref><ref>[http://www.thehindu.com/news/international/former-pak-minister-held-in-connection-with-haj-scandal/article1540754.ece Former Pak minister held in connection with Haj scandal - The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>

[[خورشید شاہ]] کو ان کی جگہ مذہبی امور کا وزیر مقرر کیا گیا۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/89917/swati-and-kazmi-dismissed-from-cabinet/ Swati and Kazmi dismissed from cabinet]، [[دی ایکسپریس ٹریبیون]]</ref>

نسخہ بمطابق 20:24، 23 اکتوبر 2022ء

حامد سعید کاظمی
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اکتوبر 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احمد سعید کاظمی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بہاؤ الدین زکریا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حامد سعید کاظمی (پیدائش: 3 اکتوبر، 1957ء ملتان) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں مذہبی امور کے وزیر رہ چکے ہیں۔ حامد سعید کاظمی ایک کھاتے پیتے اچھی مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد احمد سعید کاظمی ایک ممتاز اسلامی اسکالر اور صوفی تھے۔ وہ گیارہ بہن بھائیوں میں سے ایک ہیں۔[1] انہوں نے 1985ء میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ حامد سعید کاظمی شادی شدہ ہیں اور ان کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔[2] 2010ء میں حامد سعید کاظمی سعودی عرب میں پاکستانی حاجیوں کی سہولیات کے سلسلے میں ایک بدعنوانی کے معاملے میں ملوث ہوئے۔ اس نے حاجیوں سے ایک بڑی رقم وصول کی لیکن خوراک، وسائل اور رہائش کے انتہائی ناقص انتظامات کیے گئے۔ انہیں اس کے نتیجے میں 14 دسمبر 2010ء کو عہدے سے برطرف کر کے گرفتار کر لیا گیا۔[3][4][5] خورشید شاہ کو ان کی جگہ مذہبی امور کا وزیر مقرر کیا گیا۔[6]

حوالہ جات

  1. "Syed Hamid Saeed Kazmi: Pakistani Leaders.com"۔ 06 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013 
  2. "Sayed Hamid Saeed Kazmi: Pakistan Herald"۔ 13 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013 
  3. "Hamid Kazmi, Azam Swati sacked: GEO News"۔ 28 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013 
  4. "Kazmi's arrest: The best part about the Hajj scandal – The Express Tribune Blog"۔ 27 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2013 
  5. Former Pak minister held in connection with Haj scandal - The Hindu
  6. Swati and Kazmi dismissed from cabinet، دی ایکسپریس ٹریبیون