"ایلزبتھ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
'''مکمل نام :''' ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر |
'''مکمل نام :''' ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر |
||
'''وقت ولادت :''' 02:40 بعد از نصف شب [ اُن دنوں میں برطانیہ کے رائج اوقات میں ایک گھنٹہ اضافی شمار کیا |
'''وقت ولادت :''' 02:40 بعد از نصف شب [ اُن دنوں میں برطانیہ کے رائج اوقات میں ایک گھنٹہ اضافی شمار کیا جا رہا تھا ] |
||
'''والد :''' البرٹ فریڈرِک آرتھر جارج [بعد از تخت نشینی، یہ کنگ جارج ششم کہلائے] |
'''والد :''' البرٹ فریڈرِک آرتھر جارج [بعد از تخت نشینی، یہ کنگ جارج ششم کہلائے] |
||
'''والدہ :''' ایلزبیتھ اینجلا مارگریٹ بوزلائن [ یہ ملکہ ایلزبیتھ اول |
'''والدہ :''' ایلزبیتھ اینجلا مارگریٹ بوزلائن [ یہ ملکہ ایلزبیتھ اول کے نام سے مشہور ہیں] |
||
'''تاریخ تخت نشینی :''' بدھ 06 فروری، 1952ء [ باقاعدہ طور پر تخت نشینی منگل 02 جون، 1953ء کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی تھی] |
'''تاریخ تخت نشینی :''' بدھ 06 فروری، 1952ء [ باقاعدہ طور پر تخت نشینی منگل 02 جون، 1953ء کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی تھی] |
||
سطر 84: | سطر 84: | ||
== ولی عہد == |
== ولی عہد == |
||
[[1936ء]] میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا. |
[[1936ء]] میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا. |
||
[[2 جون]] [[1953ء]] کو [[ویسٹمنسٹر ایبے]] [[لندن]] میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں. |
[[2 جون]] [[1953ء]] کو [[ویسٹمنسٹر ایبے]] [[لندن]] میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں . |
||
{{زمرہ کومنز|Elizabeth II of the United Kingdom}} |
{{زمرہ کومنز|Elizabeth II of the United Kingdom}} |
نسخہ بمطابق 05:19، 11 فروری 2018ء
ایلزبتھ دوم Elizabeth II | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ملکہ مارچ 2015ء میں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکہ مملکت متحدہ اور
دیگر دولت مشترکہ ممالک
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
6 فروری 1952 – تاحال | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیشرو | جارج ششم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ظاہری وارث | چارلس، پرنس آف ویلز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وزرائے اعظم | فہرست دیکھیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
شریک حیات | شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (شادی. 1947) | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نسل تفصیل | چارلس، پرنس آف ویلز Anne, Princess Royal Andrew, Duke of York Edward, Earl of Wessex | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
خاندان | ونڈسر | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
والد | جارج ششم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
والدہ | ایلزبتھ بوؤس-لیون | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | مے فیئر، لندن، برطانیہ | 21 اپریل 1926||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
مذہب | کلیسائے انگلستان چرچ آف سکاٹ لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
دستخط |
دولت مشترکہ قلمرو اور مملکت متحدہ کا شاہی خاندان |
---|
|
تاریخ ولادت : بدھ 21 اپریل، 1926ء بمقام میفئر، لندن
مکمل نام : ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر
وقت ولادت : 02:40 بعد از نصف شب [ اُن دنوں میں برطانیہ کے رائج اوقات میں ایک گھنٹہ اضافی شمار کیا جا رہا تھا ]
والد : البرٹ فریڈرِک آرتھر جارج [بعد از تخت نشینی، یہ کنگ جارج ششم کہلائے]
والدہ : ایلزبیتھ اینجلا مارگریٹ بوزلائن [ یہ ملکہ ایلزبیتھ اول کے نام سے مشہور ہیں]
تاریخ تخت نشینی : بدھ 06 فروری، 1952ء [ باقاعدہ طور پر تخت نشینی منگل 02 جون، 1953ء کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی تھی]
ملکہ ایلزبتھ دوم (Queen Elizabeth II) برطانیہ کی موجودہ حکمران جو اپنے باپ جارچ ششم کی وفات پر 6 فروری، 1952ء کوتخت نشین ہوئی۔ 1947ء میں لفٹینٹ فلپ ماونٹ بیٹن المعروف ڈیوک آف اڈنبرا سے شادی ہوئی۔ جو ہندوستان کے آخری انگریز وائسرئے لارڈ ماونٹ بیٹن کے بھتیجے ہیں۔ شہزادہ چارلس ان کے ولی عہد ہیں۔ برطانیہ کے علاوہ آپ کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جمیکا، بارباڈوس، برازیل سمیت کئی دوسرے ممالک کی ملکہ بھی ہیں۔ آپ دنیا کی واحد حکمران ہیں جو ایک سے زائد آزاد ممالک کی حکمران ہیں۔ تخت نشینی کے ان 54 سالوں میں برطانیہ میں 10 وزیراعظم تبدیل ہوئے۔
ابتدائی زندگی
الزبتھ 21اپریل، 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ پاپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔
ولی عہد
1936ء میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا. 2 جون 1953ء کو ویسٹمنسٹر ایبے لندن میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں .
ویکی ذخائر پر ایلزبتھ دوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
- 1926ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی خواتین
- بارباڈوس کے سربراہان ریاست
- برطانوی شخصیات
- برطانوی شہزادیاں
- برطانوی ہمدرد عوام
- بیسویں صدی کی خواتین
- بیلیز کے سربراہان ریاست
- بہاماس کے سربراہان ریاست
- پاپوا نیو گنی کے سربراہان ریاست
- پاکستان کے سربراہان ریاست
- پروٹسٹنٹ شاہی حکمرانان
- جزائر سلیمان کے سربراہان ریاست
- جمیکا کے سربراہان ریاست
- خاندان ونڈسر
- سرد جنگ کے رہنما
- سیرالیون کے سربراہان ریاست
- سینٹ کیٹز و ناویس کے سربراہان ریاست
- سینٹ لوسیا کے سربراہان ریاست
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کے سربراہان ریاست
- فجی کے سربراہان ریاست
- کینیا کے سربراہان ریاست
- کینیڈا کے سربراہان ریاست
- گیانا کے سربراہان ریاست
- گیمبیا کے سربراہان ریاست
- گھانا کے سربراہان ریاست
- لندن کی شخصیات
- مالٹا کے سربراہان ریاست
- ملاوی کے سربراہان ریاست
- ملکہ
- مملکت متحدہ
- موجودہ قومی حکمران
- موریشس کے سربراہان ریاست
- نائجیریا کے سربراہان ریاست
- نیوزی لینڈ کے سربراہان ریاست
- یوگنڈا کے سربراہان ریاست
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے سربراہان ریاست