مندرجات کا رخ کریں

دریائے پنجکوڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے پنجکوڑہ بمقام کمراٹ،دیر بالا

دریائے پنجکورہ (Panjkora River) (سنسکرت: गौरी) شمالی پاکستان میں ایک دریا ہے۔ دریا سلسلہ کوہ ہندوکش میں لات کے مقام سے نکلتا ہے۔ یہ دیر بالا اور پھر دیر زیریں سے بہتے ہوئے چکدره، ضلع مالاکنڈ، خیبر پختونخوا کے قریب دریائے سوات میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس کے نام کے لیے فارسی سے ماخوذ ہے پنج یعنی پانچ اور کورہ یعنی دریا۔

علم الآثار

[ترمیم]

وادی تالاش چکدره سے 13 کلومیٹر (8.1 میل) ایک اہم بدھ مقام ہے۔ بدھ سٹوپا اور خانقاہیں جن کی کھدائی نہیں کی گئی دیر کے اطراف سڑک کے دونوں جانب موجود ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]