مندرجات کا رخ کریں

عارف والا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عارفوالہ سے رجوع مکرر)

عارفوالہ
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعپاک پتن
تحصیلعارف والا
منطقۂ وقتPST (UTC+5)

عارف والا (انگریزی: Arifwala) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کی ایک تحصیل ہے جس کی کل آبادی لگ بھگ 600،000 اور رقبہ 295,146 مربع کلومیٹر ہے۔ تحصیل کو 30 یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ عارف والا شہر کی 4 یونین کونسلیں ہیں۔

انیسویں صدی عیسوی تک عارف والا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا جس کو چک 61 ای بی کہتے تھے، جس کا نام ایک مشہور صوفی بزرگ بابا عارف کے نام پر رکھا گیا تھا 1908ء میں ڈپٹی گورنر ہربرٹ نے عارف والا کے نام سے ایک نئے شہر کی بنیاد رکھی جس کو 1995ء میں پاکپتن کی تحصیل کا درجہ دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

کوٹ پیر عبد العزیز