دریائے کابل
Appearance
(کابل دریا سے رجوع مکرر)
دریائے کابل
دریائے کابل کوہ ہندو کش سے نکل کر افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا 700کلومیٹرلمبا دریا ہے، جس پرافغانستان میں تین ڈیم موجود ہیں ناگلو، سروبی اور دارونتاافغانستان میں دریائے کابل پر ساٹھ کی دہائی میں بنائے گئے ڈیم ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان سات دریا مشترک ہیں۔600 قبل مسیح میں، گندھارا تہذیب کے دور میں ویدک سنسکرت میں اِرقام کی گئی کتاب میں پانچ بڑے دریاوں کا ذکر ہے اور دریائے کابل جو دریائے سندھ میں اٹک کے مقام پر شامل ہوتا ہے۔
ی
دریائے کابل ایک دریا کا نام ہے جو افغانستان میں کوہ ہندوکش کی ذیلی شاخ کوہِ سنگلاخ سے نکلتا ہے اور پاکستان میں اٹک کے قریب دریائے سندھ میں مل جاتاہے۔ اس دریا کی کُل لمبائی 700 کلومیٹر ہے۔
ویکی ذخائر پر دریائے کابل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |