یوگنڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:38، 24 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
  
یوگنڈا
یوگنڈا
یوگنڈا
پرچم
یوگنڈا
یوگنڈا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: For God and My Country ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 1°17′N 32°23′E / 1.28°N 32.39°E / 1.28; 32.39   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت کمپالا   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی [2]،  سواحلی زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی صدارتی نظام   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب یووری موسیونی (29 جنوری 1986–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1962  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
9-1-1 (فوری طبی خدمات )[3]  ویکی ڈیٹا پر (P2852) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم ug.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 UG  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +256  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یوگنڈا مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر کمپالا ہے۔ اس کی کرنسی شلنگ ہے۔ یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں۔ یوگنڈا کا سے بڑا مذہب مسیحیت ہے۔ یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریباًۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے۔ یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے۔ لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ یوگنڈا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2024ء 
  2. باب: 6
  3. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
  4. http://chartsbin.com/view/edr