تارے زمین پر
Appearance
تارے زمین پر | |
---|---|
(ہندی میں: तारे ज़मीन पर)،(ہندی میں: Tāre Zamīn Par)،(اردو میں: تارے زمین پر)،(ترکی میں: Her Çocuk Özeldir)[1]،(انگریزی میں: Taare Zameen Par - Every Child is Special) | |
ہدایت کار | |
اداکار | عامر خان [2][4][6][5] درشیل سفاری [2][4][6][5] ٹسکا چوپڑا [2][6] وپن شرما [2][6] سچت انجنئیر [6] تھانے چیدا [6][5] گیرجا اوک [6] میگھنا ملک [6] سونالی سچدیو [6] ایم کے رانیہ گرکرتن ابھیشیک بچن [6] |
فلم ساز | عامر خان |
صنف | ڈراما [7][3]، بچوں کی فلم ، میوزیکل فلم [8][9] |
موضوع | عدمِ کلام |
فلم نویس | امول گپتا |
دورانیہ | 165 منٹ |
زبان | ہندی [10][11][12]، انگریزی [13][14][15] |
ملک | بھارت [16][17] |
مقام عکس بندی | ممبئی [18] |
موسیقی | لوئی مینڈوسا ، شنکر مہادیون ، شنکر-احسان-لوئی ، احسان نورانی |
ایڈیٹر | دیپا بھاٹیہ |
اسٹوڈیو | عامر خان پروڈکشن پی وی آر پکچر |
تقسیم کنندہ | آر اے آئی ، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 21 دسمبر 2007[19][20][21][3] |
اعزازات | |
اپسرا اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:عامر خان ) (2009) اپسرا اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:عامر خان پروڈکشن ) (2009) اسکرین اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (وصول کنندہ:عامر خان ) (2008) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:عامر خان ) (2008) زی سائن اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (وصول کنندہ:پرسون جوشی ) (2008) فلم فئیر تنقیدی اعزاز برائے بہترین اداکار (وصول کنندہ:درشیل سفاری ) (2008) زی سائن اعزاز - کرٹکس چوائس بہترین اداکار (وصول کنندہ:درشیل سفاری ) (2008) زی سائن اعزاز برائے بہترین کہانی (وصول کنندہ:امول گپتا ) (2008) زی سائن اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:عامر خان ) (2008) اسکرین اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:عامر خان ) (2008) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:عامر خان ) (2008) قومی فلم اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار (وصول کنندہ:شنکر مہادیون ) (2007) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فلم (خاندانی زندگی) (وصول کنندہ:عامر خان ) (2007) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین کہانی (وصول کنندہ:امول گپتا ) (1553) |
|
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v422978 |
tt0986264 | |
درستی - ترمیم |
تارے زمین پر 2007ء کی ایک بھارتی ڈارما فلم ہے جس کا پروڈیوسر عامر خان تھے۔ آٹھ سالہ درشیل سفاری اس میں بطور ایک طالب علم جبکہ عامر اس کے استاد کے طور پر کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے لکھاری امول گپتا ہیں جنھوں نے اس فلم کی تجویز شروع میں اپنی بیوی کو دی جو اس فلم کے مدیر بھی ہیں۔ یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے جس میں کلے اینیمیشن (Clay Animation) استعمال کی گئی۔ پرسون جوشی نے فلم کے گانے لکھے۔ فلم تقریباً ممبئی میں فلمائی گئی جہاں پنگانی اسکول کے اصل طلبہ بھی فلم کے درمیان میں نمودار ہوئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.beyazperde.com/filmler/film-147116/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2024
- ^ ا ب http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=147116.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2016
- ^ ا ب پ http://www.imdb.com/title/tt0986264/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.bbfc.co.uk/releases/taare-zameen-par-every-child-special-film — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2016
- ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/gwiazdy-na-ziemi — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0986264/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2016
- ↑ http://www.nytimes.com/reviews/movies — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اپریل 2016
- ↑ http://www.desimartini.com/movies/taare-zameen-par/md402.htm
- ↑ http://filmklub.kinema.sk/m/movie.php?id=116708
- ↑ http://www.listal.com/viewimage/1677991h
- ↑ http://www.listal.com/viewimage/5241472h
- ↑ http://www.listal.com/viewimage/6337097
- ↑ http://www.opensubtitles.org/en/subtitles/3938628/taare-zameen-par-en
- ↑ http://www.podnapisi.net/taare-zameen-par-2007-subtitles-p1253792
- ↑ http://www.podnapisi.net/taare-zameen-par-2007-subtitles-p1721318
- ↑ http://www.opensubtitles.org/en/subtitles/3251608/taare-zameen-par-en
- ↑ http://www.opensubtitles.org/en/subtitles/4100495/taare-zameen-par-en
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء۔
- ↑ http://www.filmibeat.com/bollywood/movies/taare-zameen-par/cast-crew.html
- ↑ http://www.filmibeat.com/bollywood/movies/taare-zameen-par.html
- ↑ http://www.filmibeat.com/bollywood/movies/taare-zameen-par/trivia.html
زمرہ جات:
- تاریخ شمار سانچے
- 2007ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- بھارت میں نظام تعلیم کے بارے میں فلمیں
- بھارتی بچوں کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- تعلیمی فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- 2007ء میں سیٹ فلمیں
- 2006ء میں سیٹ فلمیں
- معلمین کے بارے میں فلمیں
- طالب علموں کے بارے میں فلمیں
- استاد اور طالب علم کے تعلقات کے بارے میں فلمیں
- شنکر-احسان-لوئے کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- بھارت میں معذوری کے بارے میں فلمیں