"سعودی عرب کی انتظامی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 85: سطر 85:
{{Commonscat|Provinces of Saudi Arabia}}
{{Commonscat|Provinces of Saudi Arabia}}


[[زمرہ:ملکی ذیلی تقسیمات بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:ایشیا کی ملکی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:ایشیا کی ملکی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:درجہ اول انتظامی ملکی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:درجہ اول انتظامی ملکی ذیلی تقسیم]]

نسخہ بمطابق 13:11، 29 مئی 2017ء

سعودی عرب کو انتظامی لحاظ سے تیرہ علاقوں یا صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکو عربی زبان میں مناطق (عربی واحد: منطقہ) کہتے ہیں۔ سعودی نقشہ میں صوبے نمبر زد ہیں اور خانہ معلومات میں انکے بارے میں معلومات درج کی گئي ہیں۔

سعودی عرب کے صوبے
نمبر شمار صوبہ رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی (1999ء)
1 الباحہ (الباحہ) 15,000 459,200
2 الحدود الشماليہ (الحدود الشماليہ) 127,000 237,100
3 الجوف (الجوف) 139,000 332,400
4 المدينہ (المدينہ) 173,000 1,310,400
5 القصيم (القصيم) 65,000 933,100
6 الرياض (الرياض) 412,000 4,485,000
7 الشرقيہ (الشرقيہ) 710,000 3,360,157
8 عسير (عسير) 81,000 1,563,000
9 حائل (حائل) 125,000 527,033
10 جيزان (جيزان) 11,671 1,186,139
11 المکہ (حجاز) 164,000 5,797,971
12 نجران (نجران) 119,000 367,700
13 تبوک (تبوک) 108,000 560,200