"بپتسمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6: سطر 6:


== اصطباغ ==
== اصطباغ ==
'''اصطباغ'''(the way something is colored) کا مطلب وہ [[مسلمان]] جو [[ہسپانیہ]] میں رہتے تھے اور جنھیں زبردستی [[مسیحی]] بنایا گیا ہو اور بنانے کی کوشش کی گئی ہو۔<ref>[[دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام]]، [[محمد انور بن اختر]]، ص- 29 تا 31</ref>
'''اصطباغ''' (the way something is colored) کا مطلب وہ [[مسلمان]] جو [[ہسپانیہ]] میں رہتے تھے اور جنھیں زبردستی [[مسیحی]] بنایا گیا ہو اور بنانے کی کوشش کی گئی ہو۔<ref>[[دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام]]، [[محمد انور بن اختر]]، ص- 29 تا 31</ref>
دریائے یرون پر [[یسوع مسیح]] نے [[یوحنا اصطباغی]] کی شاگردی کی اور ان کے ہاتھ سے غوطہ لیا جس کو مسیحی بپتسمہ کہتے ہیں اور اصطباغ بھی۔<ref>تفسیر حقانی ابو محمد عبدالحق حقانی،البقرہ،52</ref>
دریائے یرون پر [[یسوع مسیح]] نے [[یوحنا اصطباغی]] کی شاگردی کی اور ان کے ہاتھ سے غوطہ لیا جس کو مسیحی بپتسمہ کہتے ہیں اور اصطباغ بھی۔<ref>تفسیر حقانی ابو محمد عبدالحق حقانی،البقرہ،52</ref>
"جب آفتاب اسلام دنیا میں طلوع ہوا تو اس وقت یہود ونصاریٰ میں ایک رسم اصطباغ کی جاری تھی پہلے اس رسم کا رواج یہود میں ہوا اور پھر عیسائیوں نے بھی اس رسم کو جاری رکھا اور اب تک مسیحیوں میں یہ رسم چلی آتی ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے یا کوئی عیسائی بنتا ہے تو اس کو زرد پانی کے حوض میں غوطہ دیتے ہیں یا اس کے سر پر اس میں سے کچھ پانی ڈال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب سچا عیسائی ہوگیا (پرانے گناہ دھل گئے)اسی رسم کا نام اصطباغ ہے جس کو آج کل بپتسمہ دینا کہتے ہیں چونکہ یہودی اور مسیحی مسلمانوں سے یہ کہتے تھے کہ یہودی یا مسیحی بن جاؤ اس لیے گویا وہ انہیں اصطباغ کی دعوت دیتے تھے اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت (صبغۃ اللہ) نازل فرمائی اور مسلمانوں کو یہود اور نصاریٰ کی دعوت اصطباغ کا یوں جواب بتایا کہ ان سے کہدو کہ ہم تمہارا اصطباغ لے کر کیا کریں گے ہمیں تو اللہ کے دین کا رنگ کافی ہے اس سے بڑھ کر اور بہتر اور کون سا رنگ ہوسکتا ہے اور تم لوگ حضرت عزیر اور حضرت مسیح کو ابن اللہ اور اپنا خداوند سمجھنے کی وجہ سے شرک کے ناپاک رنگ سے ملوث ہو تم اہل توحید اور اہل اخلاص کو کس رنگ کی دعوت دیتے ہو۔"<ref>تفسیر معارف القرآن مولاناادریس کاندہلوی،البقرہ،136</ref>
"جب آفتاب اسلام دنیا میں طلوع ہوا تو اس وقت یہود ونصاریٰ میں ایک رسم اصطباغ کی جاری تھی پہلے اس رسم کا رواج یہود میں ہوا اور پھر عیسائیوں نے بھی اس رسم کو جاری رکھا اور اب تک مسیحیوں میں یہ رسم چلی آتی ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے یا کوئی عیسائی بنتا ہے تو اس کو زرد پانی کے حوض میں غوطہ دیتے ہیں یا اس کے سر پر اس حوض میں سے کچھ پانی ڈال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب وہ سچا عیسائی ہوگیا (پرانے گناہ دھل گئے) اسی رسم کا نام اصطباغ ہے جس کو آج کل بپتسمہ دینا کہتے ہیں چونکہ یہودی اور مسیحی مسلمانوں سے یہ کہتے تھے کہ یہودی یا مسیحی بن جاؤ اس لیے گویا وہ انہیں اصطباغ کی دعوت دیتے تھے اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت (صبغۃ اللہ) نازل فرمائی اور مسلمانوں کو یہود اور نصاریٰ کی دعوت اصطباغ کا یوں جواب بتایا کہ ان سے کہہ دو کہ ہم تمہارا اصطباغ لے کر کیا کریں گے ہمیں تو اللہ کے دین کا رنگ کافی ہے اس سے بڑھ کر اور بہتر اور کون سا رنگ ہوسکتا ہے اور تم لوگ حضرت عزیر اور حضرت مسیح کو ابن اللہ اور اپنا خداوند سمجھنے کی وجہ سے شرک کے ناپاک رنگ سے ملوث ہو تم اہل توحید اور اہل اخلاص کو کس رنگ کی دعوت دیتے ہو۔"<ref>تفسیر معارف القرآن مولاناادریس کاندہلوی،البقرہ،136</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 13:22، 17 دسمبر 2017ء

سینٹ ویلنٹائن سینٹ لوسیلا کو بپتسمہ دیتے ہوِئے

بپتسمہ (Baptism) مسیحیوں کی ایک مذہبی رسم ہے جس میں مسیحیت میں داخل ہونے والے نئے آدمی یا نومولود پر مقدس پانی چھڑک کر باقاعدہ مسیحیت میں داخل کیا جاتا ہے۔ یہ رسم گرجوں میں ادا کی جاتی ہے۔ بعض گرجوں میں مسیحیوں کو اس وقت بپتسمہ دیا جاتا ہے جب وہ جوان ہوجائیں۔

پانی سے بپتسمہ مسیحیوں کا گناہوں سے پاکیزگی حاصل کرنے اور روحانی بحالی کا ایک طریقہ ہے۔ بپتسمہ دریا ، سمندر یا چشمہ جیسی کسی بہتے ہوئے پانی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ بپتسمہ لینے والا جو پہلے ہی پانی اور مقدس روح کا بپتسمہ لے چکا ہو وہ مسیح کے نام سے اس طرح بپتسمہ لیتا ہے کہ اس کا پورا جسم پانی میں ڈوبا ہوا ہو اور سرنیچے کی طرف جھکا ہوا ہو۔ پیروں کا دھونا اس بات کی علامت ہے کہ بپتسمہ لینے والا مسیح کے ساتھ شریک ہے اور محبت، تقدیس، عاجزی، معاف کرنے کے جذبہ اور خدمت گذاری کی یاد دہانی ہے۔ مسیحی عقائد کے مطابق جو شخص بپتسمہ لے اسے مسیح کے نام پر اپنے پیروں کو دھونا چاہئے۔ اس طریقہ سے ایک دوسرے کے پیر دھونا ایک ایسا رواج ہے جس کو کسی بھی مناسب موقع پر عمل میں لایا جا سکتا ہے۔

اصطباغ

اصطباغ (the way something is colored) کا مطلب وہ مسلمان جو ہسپانیہ میں رہتے تھے اور جنھیں زبردستی مسیحی بنایا گیا ہو اور بنانے کی کوشش کی گئی ہو۔[1] دریائے یرون پر یسوع مسیح نے یوحنا اصطباغی کی شاگردی کی اور ان کے ہاتھ سے غوطہ لیا جس کو مسیحی بپتسمہ کہتے ہیں اور اصطباغ بھی۔[2] "جب آفتاب اسلام دنیا میں طلوع ہوا تو اس وقت یہود ونصاریٰ میں ایک رسم اصطباغ کی جاری تھی پہلے اس رسم کا رواج یہود میں ہوا اور پھر عیسائیوں نے بھی اس رسم کو جاری رکھا اور اب تک مسیحیوں میں یہ رسم چلی آتی ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے یا کوئی عیسائی بنتا ہے تو اس کو زرد پانی کے حوض میں غوطہ دیتے ہیں یا اس کے سر پر اس حوض میں سے کچھ پانی ڈال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب وہ سچا عیسائی ہوگیا (پرانے گناہ دھل گئے) اسی رسم کا نام اصطباغ ہے جس کو آج کل بپتسمہ دینا کہتے ہیں چونکہ یہودی اور مسیحی مسلمانوں سے یہ کہتے تھے کہ یہودی یا مسیحی بن جاؤ اس لیے گویا وہ انہیں اصطباغ کی دعوت دیتے تھے اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت (صبغۃ اللہ) نازل فرمائی اور مسلمانوں کو یہود اور نصاریٰ کی دعوت اصطباغ کا یوں جواب بتایا کہ ان سے کہہ دو کہ ہم تمہارا اصطباغ لے کر کیا کریں گے ہمیں تو اللہ کے دین کا رنگ کافی ہے اس سے بڑھ کر اور بہتر اور کون سا رنگ ہوسکتا ہے اور تم لوگ حضرت عزیر اور حضرت مسیح کو ابن اللہ اور اپنا خداوند سمجھنے کی وجہ سے شرک کے ناپاک رنگ سے ملوث ہو تم اہل توحید اور اہل اخلاص کو کس رنگ کی دعوت دیتے ہو۔"[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام، محمد انور بن اختر، ص- 29 تا 31
  2. تفسیر حقانی ابو محمد عبدالحق حقانی،البقرہ،52
  3. تفسیر معارف القرآن مولاناادریس کاندہلوی،البقرہ،136