"مرتضی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:فضلاء کراچی گرامر سکول |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
[[زمرہ:وزرائے اعظم پاکستان کے بچے]] |
[[زمرہ:وزرائے اعظم پاکستان کے بچے]] |
||
[[زمرہ:پاکستان میں نفاذ قانون کے افسران کی کارروائیوں سے ہلاکتیں]] |
[[زمرہ:پاکستان میں نفاذ قانون کے افسران کی کارروائیوں سے ہلاکتیں]] |
||
[[زمرہ:کلفٹن، کراچی کی شخصیات]] |
نسخہ بمطابق 07:49، 6 مارچ 2018ء
پیدائش | 18 ستمبر 1954 کراچی، پاکستان |
---|---|
وفات | 20 ستمبر 1996 کراچی، پاکستان | (عمر 42 سال)
وجۂ وفات | پولیس مقابلہ |
آخری آرام گاہ | گڑھی خدا بخش، سندھ، پاکستان |
پیشہ | سیاست دان |
مجرمانہ الزام | دہشت گردی |
مجرمانہ سزا | موت |
شریک حیات | فوزیہ فصح الدین بھٹو غنوی بھٹو |
والدین | ذوالفقار علی بھٹو نصرت بھٹو |
وفاداری | الذوالفقار |
مقصد | تاریخ پاکستان کا زیروزبر |
عدالتی فیصلہ | طیارہ اغوا، قتل (1981) |
میر غلام مرتضی بھٹو ایک پاکستانی سیاست دان تھا۔ [1][2] وہ سابقہ وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت بھٹو کا بیٹا تھا۔ وہ دہشت گرد تنظیم الذوالفقار کا بانی بھی تھا جو محمد ضیاء الحق کے دور میں اس کے والد کی سزائے موت کے رد عمل میں بنائی گئی تھی۔ [3][4] وہ ایک مفرور کے طور پر افغانستان منتقل ہو گیا، فوجی ٹربیونل نے اس کی غیر حاضری میں اسے سزائے موت کا حکم جاری کیا۔
وفات
جمعرات، 20 ستمبر 1996ء کی شام کو مرتضی بھٹو اور دیگر چھ پارٹی کارکنوں کو اس کی رہائش گاہ کے قریب ایک پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
- Interview with FatimaBhutto Radio France Internationale in English
زمرہ جات:
- 1954ء کی پیدائشیں
- 18 ستمبر کی پیدائشیں
- Tracking infobox criminal with motive parameter
- فضلاء کراچی گرامر سکول
- 1996ء کی وفیات
- مقتول پاکستانی سیاستدان
- بھٹو خاندان
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- فضلا کراچی گرامراسکول
- سندھی شخصیات
- ایرانی نژاد پاکستانی شخصیات
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- پاکستان میں مقتول افراد
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاستدان
- الذوالفقار
- پاکستانی جلاوطن
- افغانستان میں پاکستانی تارکین وطن
- پاکستانی اشتراکیت پسند
- قومی رہنماؤں کے بچے
- کرد نژاد پاکستانی شخصیات
- وزرائے اعظم پاکستان کے بچے
- پاکستان میں نفاذ قانون کے افسران کی کارروائیوں سے ہلاکتیں
- کلفٹن، کراچی کی شخصیات