"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:وزیرستان]]
[[زمرہ:وزیرستان]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:پاکستان کے اضلاع]]

نسخہ بمطابق 07:34، 3 مئی 2022ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدرمقام وانا ہے۔ .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1893ء میں جب ایک معاہدے کے تحت افغانستان کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو 1895ء تک یہ علاقہڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔جنوبی وزیرستان ایک خوبصورت علاقہ ہے چلغوزئ کی کافی پیداوار ہے

مزید دیکھیے