شمجر
Appearance
شمجر | |
---|---|
شمجر کی قرون وسطی عکاسی
| |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | تیرہویں صدی ق م |
تاریخ وفات | بارہویں صدی ق م |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسرائیل کا تیسرے قاضی |
درستی - ترمیم |
שופטים بائبل کے قاضی |
---|
ترچھے لکھے ہوئے ناموں کو واضح طور پر قاضی نہیں کہا جاسکتا۔اس میں کچھ شک و شبہ ہے۔ |
کتاب یشوع |
کتاب قضاۃ |
کتاب سموئیل |
شمجر عنات کا بیٹا (عبرانی: שַׁמְגַּר۔ Šamgar)، ممکنہ طور پر یہ ایک یا دو افراد کا نام ہے جس کا کتاب قضاۃ میں ذکر ہے۔ اس نام کا کتاب قضاۃ میں دو دفعہ شروع میں ذکر ہے۔[1] بائبل شمجر کی قاضی کے نام سے نشان دہی کی گئی ہے، جس نے اسرائیلی علاقوں میں فلسطینی حملوں کو پسپا کرنے اور 600 حملہ آوروں کو بیل انکش (ox-goad) سے مارا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "قضاۃ 3:31"۔ 2016-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-22
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر شمجر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل | اسرائیل کے قاضی | مابعد |