جزائر فاکلینڈ
جزائر فاکلینڈ Falkland Islands | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
حیثیت | برطانوی سمندر پار علاقہ |
دار الحکومت and سب سے بڑی آبادی | اسٹینلے |
سرکاری زبانیں | انگریزی |
آبادی کا نام | جزائر فاکلینڈ آئلینڈر |
حکومت | پارلیمانی منحصر علاقہ تحت آئینی بادشاہت |
• ملکہ | ایلزبتھ دوم |
• گورنر | کولن رابرٹس |
• چیف ایگزیکٹو | کیتھ پادگیٹ |
• برطانیہ کے وزیر ذمہ دار | ہوگو سوائر رکن پارلیمنٹ |
مقننہ | قانون ساز اسمبلی |
قیام | |
• برطانوی حکومت بحال | 1833 |
• تاج کالونی | 1841 |
• برطانوی منحصر علاقہ | 1981[b] |
2002 | |
• موجودہ آئین | 2009 |
رقبہ | |
• کل | 12,200 کلومیٹر2 (4,700 مربع میل) (162 واں) |
• پانی (%) | 0 |
آبادی | |
• 2012 تخمینہ | 2,932[1] (220 واں) |
• کثافت | 0.26[1]/کلو میٹر2 (0.7/مربع میل) (241 واں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2007 تخمینہ |
• کل | $164.5 ملین[2] (222 واں) |
• فی کس | $55,400[2] (دسواں) |
جینی (2010) | 34.17[3] میڈیم · 64th |
ایچ ڈی آئی (2010) | 0.874[4] ویری ہائی · 20th |
کرنسی | فاکلینڈ پاونڈ[c] (FKP) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی−3 (جزائر فاکلینڈ معیاری وقت[d]) |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +500 |
آیزو 3166 کوڈ | FK |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .fk |
|
جزائر فاکلینڈ جنوبی بحر اوقیانوس میں ارجنٹائن کے ساحل سے 480 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک مجموعہ جزائر ہے۔ مجموعہ میں دو بڑے جزیرے، مشرقی فاکلینڈ اور مغربی فاکلینڈ اور 776 چھوٹے جزیرے شامل ہیں۔ رقبہ 12,000 مربع کلومیٹر سے زائد جبکہ آبادی صرف 3,000 کے لگ بھگ ہے۔
یہ جزائر برطانیہ کے زیر انتظام ہیں لیکن ارجنٹائن ان پر ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔ اس تنازع کے باعث ارجنٹائن اور برطانیہ کے مابین 1982ء میں ایک جنگ بھی ہو چکی ہے جس میں ارجنٹائن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
جزائر کی معیشت کا ایک بڑا حصہ گلہ بانی پر منحصر ہے جو یہاں کا تاریخی پیشہ بھی ہے۔ یہ علاقہ بھیڑوں کی افزائش کے لیے مشہور ہے اور یہاں پر اندازہً 5 لاکھ بھیڑیں موجود ہیں۔ 1984ء کے بعد سے معیشت میں تنوع لانے کے لیے ماہی گیری کی صنعت کو بھی فروغ دیا گیا ہے اور اب یہ صنعت معیشت کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ سیاحت بھی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
فہرست متعلقہ مضامین جزائر فاکلینڈ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]جزائر فاکلینڈ خودمختاری تنازعہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Falkland Islands Census 2012: Headline results" (PDF)۔ Falkland Islands Government۔ 10 September 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2012
- ^ ا ب "Falkland Islands (Islas Malvinas)"۔ Central Intelligence Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2013
- ↑ Avakov 2013, p. 54.
- ↑ Avakov 2013, p. 47.
- ↑ "Falkland Islands will remain on summer time throughout 2011"۔ MercoPress۔ 31 March 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2012
- ↑ Joshua Project۔ "Ethnic People Groups of Falkland Islands"۔ Joshua Project۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2010
ویکی ذخائر پر جزائر فاکلینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |