پرگی زبان
پرگی | ||
---|---|---|
Purigi, Purki | ||
مستعمل | بھارت, پاکستان | |
کل متتکلمین | 94,000 | |
خاندان_زبان | چینی۔تبتی | |
نظام کتابت | فارسی-عربی حروف تہجی تبتی حروف تہجی | |
رموزِ زبان | ||
آئیسو 639-1 | None | |
آئیسو 639-2 | – | |
آئیسو 639-3 | prx | |
یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ |
پورگی ایک تبتی زبان ہے جو پاکستانی بلتستان اور ہندوستانی لداخ کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ اسے کشمیر کی تاریخی پوریگپا کمیونٹی بولی جاتی ہے۔ پورگی لداخی کے مقابلے بلتی سے زیادہ قریب ہے۔ [1] گلگت پے بھی بھولی جاتی ہے۔