سوامی آچل پرساد آشرم سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوامی آچل پرساد آشرم سکھر، سندھ میں واقع ہندو آشرم ہے۔ یہ آشرم ہندو سیٹھ دولت رام نے 1912ء میں اپنے دوست سوامی آچل پرساد (جو اس وقت کے بڑے سیٹھو وں میں شمار ہوتے تھے جن کا کاروبارپورے سندھ میں پھیلا ہوا تھا) کے لیے تعمیر کرایا۔ یہ آشرم سادھ بیلے کے سامنے دریائے سندھ کے بائیں کنارے پر واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص179